@maverick_lev: جس دن تیرے ذکر پہ میری آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دیا… اُس دن شاید میں واقعی بدل چکا ہوں گا، وہی دل جو تیرے نام پہ دھڑکتا تھا، خاموشی سے خود کو سمجھا چکا ہوگا۔ ابھی تو حال یہ ہے کہ تیرا نام سنتے ہی سانس رک سی جاتی ہے، آنکھیں خود بخود بھیگ جاتی ہیں، اور دل ماضی کے کسی کونے میں جا گرتا ہے۔ مگر ایک دن ایسا بھی آئے گا… جب تیری یاد صرف ایک کہانی رہ جائے گی، نہ درد ہوگا، نہ شکایت، بس ایک ہلکی سی مسکراہٹ ہوگی، جیسے کچھ تھا… مگر اب نہیں ہے۔ اُس دن میں تمہیں اپنا ہر درد معاف کر دوں گاجاناں، نہ اس لیے کہ تم صحیح تھے، بلکہ اس لیے کہ میں تھک چکاہوں اپنے ہی زخموں کو بار بار محسوس کرتے کرتے۔ کیونکہ کچھ معافیاں دوسروں کے لیے نہیں ہوتیں… وہ خود کو آزاد کرنے کے لیے دی جاتی ہیں، اور شاید اُس دن میں بھی آزاد ہو جاؤں گا— تم سے، تمہاری یاد سے، اور اُس محبت سے جو کبھی میری کمزوری تھی۔ Capt.S_A👑

maverick_lev
maverick_lev
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 May 2026 18:17:43 GMT
34654
1284
9
99

Music

Download

Comments

stone_heart248
🦋بنت حوا🦋 :
absolutely 💯
2026-05-22 11:26:36
1
shanz96_alone
alone💔💔 :
caption plz🙏
2026-05-13 08:45:22
1
its.manoo49
°~Manno Ansari~°❤️‍🩹❤️‍🩹 :
caption please
2026-05-07 09:46:36
3
itz_nadanlarki
*˙✧˖°🔗 نادان لڑکی 🔗°˖✧˙* :
Hayeeeeee ❤️‍🩹😫
2026-05-06 19:53:27
2
taiyabamangi2
طیبہ🌺 :
Ahyee🥹
2026-05-07 04:19:56
3
its.manoo49
°~Manno Ansari~°❤️‍🩹❤️‍🩹 :
caption please
2026-05-07 14:29:56
1
shaeen_dada_01
🫠..$🥀💔... 🌚 :
🥰🥰🥰
2026-05-27 17:09:33
1
To see more videos from user @maverick_lev, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About