@its_salar_3: کسی سے دل نہ لگاؤ تو بہتر ہے، یہ لوگ پل بھر میں اجنبی بن کر زندگی ویران کر دیتے ہیں۔ انسانوں سے وابستگی درد کے سوا کچھ نہیں دیتی، اپنا سکون اللہ اور اپنی ذات میں تلاش کرو۔ امید کا دامن صرف رب سے جوڑو، کیونکہ بندوں سے رکھی گئی ہر امید ایک نہ ایک دن ٹوٹ جاتی ہے۔ کتنی عجیب بات ہے نہ کہ جن کو ہم اپنی زندگی سمجھ لیتے ہیں، وہی ہمیں زندگی سے بیزار کر دیتے ہیں۔ اپنے آپ کو اکیلے رہنے کا عادی بنا لو، یہاں ساتھ چلنے والے کب راستہ بدل لیں کچھ پتہ نہیں چلتا۔ جس دن تم نے لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دی، سمجھو تم نے جینے کا فن سیکھ لیا۔#salar #aesthetic #ViralQuotes #sadpoetry #SalarVibes