@zamzampeyala: کچھ دن پہلے کلیفٹن بلاک ٹو میں انہی بچوں نے موبائل چوری کیے تھے، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئیں۔ آج یہ گلستانِ جوہر سے پکڑے گئے ہیں اور اس وقت شارع فیصل تھانے میں موجود ہیں۔ جس جس بھائی کا موبائل ان بچوں نے چوری کیا ہے وہ شارع فیصل تھانے پہنچ جائے۔ الحمدللہ ان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔