@hafiz.khizar.attari6: غریب پر ظلم کی انتہا بتاؤ اے سہارے چھیننے والو کونسے تجاوزات ہیں یہ تجاوزات کے نام پر غریب مکاؤ مہم شروع کر رکھی ہے عوام پر پاکستان اپنے حق کیلئے نکلو ورنہ تمہاری نسلوں کا مقدر غلامی کے سوا کچھ نہیں ہوگا#qoom #punjab #cmpunjabmaryamnawazsharif #zulm