@tashrahs: funny video.... کئی سال پہلے فلم میں ایک سین دیکھا جس میں عاشق کے ہاتھوں میں اس کی محبوبہ کے ہاتھ تھے. وہ اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے 'اس میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟' محبوبہ شرما کے کہتی ہے 'ساری آپ کی ہیں' مجھ کو اس بات نے اپنا گرویدہ کر لیا. میری بڑی خواھش تھی کوئی مجھے بھی ایسے کہے سال پر سال گزرتے گئے. لیکن یہ خواہش نہ بھول سکا آخر وہ میری زندگی میں آ ہی گئی. ایک دن جب اس کے ہاتھ میرے ہاتھوں میں تھے مجھ کو اپنی وہ ہی خواہش یاد آگئی. میں نے بڑے جذب کے عالم اس سے پوچھا، 'ان میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟' اس نے کہا، ' اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے، یہ کالی کالی آپ کی ہیں'.. #dontunderreviewmyvideo #منڈی_آلے #tariq_shehzad_sheikh #tss #پنڈاں_والے