100 یونٹ استعمال کرنے پر شاندار 1 روپے کی بچت آفر۔۔
2026-05-07 15:34:47
49
دیسی منڈا 🇵🇰 :
زیرو ایریا میں ایک پیسہ بجلی سستی کرنے کا فیصلہ ایک تاریخی ریلیف ہے، جس کی مثال پہلے نہیں ملتی، خراجِ تحسین 👍
2026-05-07 10:39:48
81
Feroz Npt :
جب سے بجلی کی قیمت میں کمی سنی تو میری جان میں جان ائی ورنہ میں تو سولر پینل لگوانے ہی لگا تھا تو مجھے اچانک سے خبر ملی کہ بجلی کے فی یونٹ میں ایک پیسہ کمی کر دی گئی ہے تو میرے محلے دار ڈھول لے کر باہر نکل ائے جنہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور تقسیم کی کہ بجلی کے یونٹ میں ایک پیسہ کمی کر دی گئی ہے ہاں جی