@aanaparst2: 🖤🙂🥀 جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کر سکتے، وہ اپنے محبوب کو کبھی . مت دو محبت صرف خوبصورت الفاظ یا وعدوں کا نام نہیں بلکہ یہ احساس، قربانی اور نرمی کا امتحان ہے جب تم کسی سے سچی محبت کرتے ہو تو اس کے دل کا در.د تمہارا اپنا درد بن جاتا ہے پھر تم کبھی ایسے لفظ نہیں کہہ سکتے جو اسے تو.ڑ دیں کیونکہ اس کی خاموشی بھی تمہیں بے چین کر دیتی ہے . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry