میں 25 سال سے پاکستان سے باہر رہ رہا ہوں
اللہ کی قسم میں ڈاکٹر محترم طاہر القادری صاحب جیسا اج دن تک کوئی عالم نہیں دیکھا
اللہ پاک ان کے علم میں اور برکت عطا فرمائے
2026-05-07 16:30:55
284
Ali hussain langrial :
قادری صاحب علم کا سمندر ہیں
2026-05-07 17:11:21
122
😂𝐹𝓊𝓃𝓃𝓎 𝒿𝑜𝓀𝑒𝓈 😂 :
hazrat Ameer muavia
zindabad🥰
2026-05-08 05:57:25
35
Hafiz Almas :
حضور شیخ الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی صاحب کے عشق کا یے عالم تھا حالت نماز میں اسلام علیک ایھا النبی پڑھتے جب تک دیدار مصطفیٰ نہ ہوتا آگے نماز شروع نہیں کرتے تھے
سبحان اللّٰہ
2026-05-08 05:22:04
58
Aftab Khan Khanam :
apni baat bta rahein hain
2026-05-07 08:29:22
54
nawaz :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-05-07 15:14:20
94
Akmal Events03024618865 :
Yar Boht bhra Aashqe Rasool hai Ye Banda ❤️
2026-05-07 20:41:00
30
Zeeshan Sagar :
سبحان اللہ ہم جیسے گنہگاروں کا بھی سلام سنتے تو ہوں گے نا بے شک
2026-05-08 08:57:08
17
⚡𝑹𝒊𝒏𝒅 𝑺𝒂𝒂𝑩√√ :
*یااللّہ پاک! جن لوگون کی خواہش ہے کہ مدینہ دیکھیں اُن سب کی خواہش اسی سال پوری کر دیں - آمین*❤️
2026-05-07 15:12:14
36
Abdul Majeed Dogar :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹
2026-05-08 08:11:59
24
car lover♒️🇴🇲🇴🇲🇴🇲♒️ :
صل الله عليه وآله وسلم
2026-05-07 16:48:37
23
ℝ𝔸𝔾ℍ𝕀𝔹 ℍ𝕌𝕊𝕊𝔸𝕀ℕ✨ :
شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ🤲❣