@madad.e.insanyat: “یہ غریب عورت بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہے… اس کا کوئی سہارا نہیں، گھر میں کھانے تک کا سامان نہیں۔ اگر ہم سب مل کر تھوڑی تھوڑی مدد کر دیں تو شاید اس کے گھر میں راشن آ جائے اور اس کے چہروں پر دوبارہ مسکراہٹ آ جائے۔ ❤️ اللہ پاک آپ کی ہر نیکی کا بہترین بدلہ دے۔ آمین 🤍” #HelpPoor #SadReality #HumanityFirst #NeedSupport #AllahBlessYou