وہ ہاتھ میرے، ہاتھ کے بے حد قریب تھا
پھر بھی میں چہو نا سکا وہ میرا نصیب تھا۔
اب تم سے بن گئی تو زمانے سے بن گئی
جب تو رقیب تھا تو زمانہ رقیب تھا 🥺
2026-05-16 05:55:19
3
Hussain talib :
I like this❤️
2026-05-29 13:48:00
0
kdkhan2030 :
love you
2026-05-30 00:31:02
0
UsmanChaudhary🦅🦅 :
الجھا کے رکھ نہ غیر ضروری تضاد میں
میاں! وحشت کا حل نکال اگر درد مند ہے
2026-05-08 21:01:47
1
莫阿札姆 :
اپنی آنکھوں میں قمر جھانک کر دیکھوں کیسے
مجھ سے دیکھے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے
2026-05-10 19:52:12
2
Ali iJaz v1rk🦁 :
اب مجھے یاد بھی تیری نہیں آنے والی۔
میں نے ترکیب نکالی ہے بھلانے والی۔
خالی ہاتھوں کو تکیں روئیں کریں بھی کیا اور۔
عمر دے ائے محبت کو کمانے والی۔
میں نے ٹھکرائی تھی دنیا تیری خاطر پیارے۔
اب تو دنیا بھی نہیں ساتھ نبھانے والی۔
2026-05-26 04:45:43
0
جنوں کا ہم سفر :
❤️سلامت رھو ❤️نصیب اپنا اپنا خیال رکھنا ضروری تھا
2026-05-07 17:22:53
2
Adnan Afsana AH :
:یہ روز وقت مقرر پہ کھلنے والی آنکھ
لحاظ ہی نہیں کرتی کہ خواب کون سا ہے
میں تیری سمت کئی راستوں سے آیا ہوں
سو جانتا ہوں زیادہ خراب کون
2026-05-17 18:52:56
0
duriya :
wah wah🥰
2026-05-29 06:08:28
0
پرنس :
عمدہ
2026-05-13 16:49:48
0
Minhas :
bhaot khubsoort klam
2026-05-08 02:52:50
0
user5771305819140 :
nice
2026-05-11 00:35:54
0
guzri hoi zindgi hi achi thi😭 :
Hy vee 😭😭😭😭😭
2026-05-08 03:46:43
0
Rao Rizwan :
کمال🌹🖤
2026-05-08 02:45:45
0
Ibrar Ul Haq :
Bohat khoob
2026-05-07 09:59:37
1
بکھرے خیالات🖤 :
good
2026-05-07 16:10:03
0
💕دو دوست💕 :
:کبھی لفظ بھول جاؤ کبھی بات بھول جاؤ
اس قدر تمھیں چاہو کے اپنی ذات بھول جاؤ
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل پڑو
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤ
کیسے کہوںتم سے کے کتنا چاہا ہے تمہیں
اگر کہنے پر آئو تو الفاظ بھول جاؤ
2026-05-16 05:50:47
0
dileep kumar :
😔😔😔😔 Nice 😔😔😔
2026-05-08 05:07:49
0
❤️🩹💔❤️🩹 :
end❤️🩹💔💔
2026-06-04 19:43:01
0
user4882950865250 :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-31 08:39:35
0
ALI_HAIDER,💔 :
👍👍👍
2026-05-28 22:40:21
0
me friends :
😭😭😭
2026-05-28 09:39:31
0
×͜× OGGY—͞ǤaᴍᎥng!¡ :
🥺🥺🥺
2026-05-27 16:19:31
0
HAREEM_LUVIE~🤌🏻🥹🫀 :
♥️🥹
2026-05-20 16:19:05
0
💞ابوبکر سنجرانی💞 :
🥰🥰🥰
2026-05-07 08:18:44
0
To see more videos from user @aenaeditx24, please go to the Tikwm
homepage.