@fazyi5: میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتا ہوں پتہ ہے کیوں کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائے۔ کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں ، الفاظ کے خنجر لگتے ہی لگتے ہیں ، لہجوں میں اجنبیت آبی جاتی ہے ، اسی لیے بس اسی لیے مجھے انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے۔ اسی لیے میں اب رشتے نہیں بناتا مراسم نہیں بناتا کیونکہ مجھے پتہ ہے جلدی یا بدیر بر انسان بدل جاتا ہے وقت اور انسان ہمیشہ بدل جاتے ہیں کب اور کہاں کوئی پتہ نہیں ہے شروع شروع میں بہت اپنا پن اور لگاؤ دکھاتے ہیں لوگ پھر رفتہ رفتہ انکی محبت مانند پڑنا شروع ہو جاتی ہے اس لیے بھی میں اب لوگ سے دور بھاگتا ہوں کیونکہ لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں........ #foryou #viral #fyp #trending

it's silent
it's silent
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 07 May 2026 08:35:18 GMT
22302
923
10
78

Music

Download

Comments

abbaso.143
• 9 7 4 • :
caption plZ 💔
2026-05-07 18:15:49
1
atahmad01
💕💫Ahmad💫💔 :
caption please
2026-05-07 16:13:14
2
sohailahmad9796
Muhammad Sohail :
caption plz
2026-05-07 16:21:12
2
zaledoonki5
❤️ Spogmai ❤️ :
caption plz
2026-05-08 07:18:48
1
atahmad01
💕💫Ahmad💫💔 :
Right 👍🏼
2026-05-07 16:12:54
1
shoespoint53
Shoes Point :
Jo muklis ho wo jany hi nhi deta
2026-05-07 14:57:07
3
waqas.lodhi.amste
WAQAS LODHI AMSTERDAM :
🫵🫵🫵🌹🌹🌹🌹
2026-05-15 15:45:14
1
merajshahabokhari
Miraj shah 1234 :
♥️♥️♥️
2026-05-07 13:44:37
2
hasnain.khan64985
👑『 𝐻𝒶س𝓃𝒶𝒾𝓃🥀 』👑 :
🥺🥺🥺
2026-05-07 17:04:07
2
mumarmumar758
M Umar :
👏👏👏
2026-05-23 16:54:21
0
To see more videos from user @fazyi5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About