@vlogsbyme16: ایسی بھابھیاں اپنے شوہر سے گھر میں فساد کروانے کے بعد اپنا نام کسی چیز میں نہیں آنے دیتی کہتی ہیں آپکو تو آپکے بیٹے کی عادت کا پتہ ہے میرے گھر والوں نے میری شادی اس سے کروا کے میری اپنی زندگی برباد کروا دی سب کو ذلیل یہ خود کرتا ہے نام میرا آجاتا جی بھابھی فساد کرواتی ہے بھابھی بیچاری خود پاگل ذہنی مریض بداخلاق بدتمیز انسان سے شادی کرنے کی سزا کاٹ رہی ہے آپ لوگ بھی اپنی حرکتیں ٹھیک رکھیں آپ کو تو پتہ ہے آپکے بیٹے کو ذہنی مثلا ہے جذباتی ہے وہ آپ برداشت کیا کریں اور ایسی ایک عدد بھابھی میرے سُسرال میں بھی پائی جاتی ہے میری جیٹھانی فساد ڈلوانی کے رُوپ میں 🤣🤣🤣 یہ کہانیاں میرے اردگرد کی ہزاروں بیٹیوں کی آواز ہیں۔ کردار فرضی ہیں، درد اصلی ہے۔ اگر آپ کو لگے یہ آپ کی کہانی ہے تو معذرت کے ساتھ شاید آپ کو خود کو بدلنے کی ضرورت ہے۔" #bhabhi #jethani__deurani😘😘😍😍❤❤ #sasural #unfreezemyaccount #viralvideos
اپ نے بالکل ٹھیک کہا میرا بھائی کی شادی سے پہلے اتنی اچھی مرزا دوستی تھی کہ میرے ساتھ ہر بار شیئر کرتا تھا ہم دونوں بیسٹ فرینڈ تھے کہ ایک دوسرے کے بغیر رہتے ہیں نہیں تھی لیکن جب سے بھابھی ائی ہیں تب سے ہم دونوں میں ایسے ہو گئے ہوئے ہیں کہ مطلب سال ہو گیا دو سال سال دو سال ہو گئے میں اس سے بات نہیں کر رہی نہ وہ مجھ سے بات کر رہا ہے اس کا بیٹا ہو گیا لیکن اس نے مجھے بتایا ہی نہیں ہم دونوں میں اتنی یعنی کہ الگ ہو گئے ہوئے ہیں
2026-06-11 02:48:37
40
Meerab :
same 🥺
2026-06-15 06:11:12
7
armaan :
Jo bat hai Sahi Kaha bhen
2026-09-18 03:06:23
1
Abdullha Raza❤❤ :
shi bol rhe ap 🥰
2026-06-30 10:17:22
4
🦋Fara RaO🦋 :
that's true [Big LOL]
2026-10-22 10:10:30
0
beautiful girl :
right,💯💯💯
2026-10-22 03:17:37
0
rubabtaibah :
so true
2026-10-24 13:17:40
0
kashaf_Qureshi :
exactly😥 💯
2026-10-06 07:32:01
0
Sameer Hashmi :
Exactly right 💯 💯 😟 🥺 😭 😩 Same story 😭😩😭
2026-06-20 23:17:10
8
OraNzaib MemOn ✨۔۔۔ :
Hahaha 💯 Right h
2026-10-02 04:18:31
0
Rabia Yameen :
Tmna kese boldia ma to stats b nh lga skti 😭😭😭😭
2026-08-09 01:31:07
3
Hijab Is My Beauty 😍 👑 :
we have
2026-09-16 23:11:34
0
✰ͥ𝓖𝓾ͣ𝓭ͫ𝓲𝔂𝓪 :
off toba
2026-08-06 07:02:17
0
☆àÿṣ̌☆ :
Bilkul Sahi kaha💯
2026-07-22 15:25:07
0
Matlabi Duniya💔💔 :
💯 Right bt hy
2026-07-29 11:08:50
0
Arslan Aziz :
💯 right ✅️
2026-09-28 21:34:08
0
tamurkhan0 :
good night👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-18 03:42:48
1
Malik Dilawar :
2026-06-24 02:14:05
5
🦋Fara RaO🦋 :
exactly 💯😂😂😂
2026-10-22 10:10:24
0
Hashir chohan :
mery bhai b same...
2026-06-12 19:09:20
7
Subhan & Meraj🥰😍 :
totally wrong
2026-06-06 12:38:20
6
.Du@@ Butt :
same humari bt hai😳
2026-06-28 22:15:37
2
@Iram :
Right keh rhe han Ap😔😔😔
2026-07-04 01:38:25
2
❤️🩹آنا پرست 🥀 :
exactly humry gar b aisa hota
2026-06-30 14:40:26
2
مبشر خان 333 :
hye Allah kia bt kr di ap NY ...
2026-06-28 11:00:37
2
To see more videos from user @vlogsbyme16, please go to the Tikwm
homepage.