@darood_o_salam12345: *🌻درودپاک لکھنے کے مقاصد🌻* 🌻درودپاک لکھنےاور لکھوانے کامقصد رسول کریمﷺ کے امتی مصطفی کریمﷺ کی یادوں میں زیادہ دیر محو رہیں 🌻درودپاک لکھنے اور لکھوانے کا دوسرا مقصد ہماری آنکھوں کے سامنے زیادہ دیر تک درودپاک رہے جب ہاتھوں سے بھی ایک ہی بات لکھی جارہی ہو لبوں سے وہی بات دھراٸی جارہی قلب میں بھی اسی بات سے محبت بھرپور ہو تو وہ بات دل ودماغ میں ایک پختہ خیال اور روح میں خون کی طرح گردش کرنے لگتی ہے اور جب ایسا مقام آجاے تو بندے کو اس بات کا دیوانہ بولا جاتا ہے تویہاں سے یہ بات سمجھ آتی ہےکہ درودپاک کا دیوانہ وہی بن سکتا ہے یاکہلاسکتا ہے جو درودپاک لکھتا ہے اور پڑھتا ہے 🌻درودپاک لکھوانے کا تیسرا مقصد آپکی درودپاک کی طرف مکمل توجہ کروانی ہے 🌻درودپاک لکھوانےکا چوتھا مقصد آپ کا جب زیادہ وقت درودپاک لکھنے پر لگے گا تو اپ دیگر بےہودہ ویڈیوز اور شوشل میڈیا ایپس کے استعمال سے بچیں رہیں گے 🌻درودپاک لکھوانےکا پانچواں مقصد حکم نبویﷺپر عمل کرنااورکروانا ہے 🌻درودپاک لکھوانےاورلکھنے سے ایک ثواب جاریہ کی ایسی ترکیب بن جاتی ہے جس سے بہت سے بزرگ فیض یاب ہوےاور شکر ادا کرے آپ درود پاک لکھرہے درود پاک پڑھ کر ریکٹ فرما دیجیے♥️✨