@samra0909: اس سے کہنا مجھے بنا اس کے رہنا نہیں اتا 🥺💔 #creatorsearchinsights #viral #poetry

SMei
SMei
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 07 May 2026 09:28:09 GMT
45263
2419
70
1403

Music

Download

Comments

ceo.7point.network
M.Hanif.Malik. :
کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ انسان ان کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتا تم بھی میری زندگی میں کچھ ایسے ہی آئے تھے تمہاری ایک مسکراہٹ میرے پورے دن کی تھکن ختم کر دیتی تھی اور تمہاری ایک ناراضی دل کو ایسے چبھتی تھی جیسے کسی نے خاموشی سے سینے میں دردرکھ دیا ہو میں نے کبھی بڑی بڑی چیزیں نہیں مانگی بس یہ چاہا کہ تم میرے ساتھ رہو میرے لفظوں میں میری دعاؤں میں میری زندگی کے ہر موڑ پر مگر زندگی ہمیشہ انسان کی خواہشوں کے مطابق نہیں چلتی کبھی وقت بیچ میں آجاتا ہے کبھی حالات اور کبھی وہ فاصلے جو چاہ کر بھی ختم نہیں کیے جا سکتے اگر واقعی ایسا وقت آ جائے کہ میں اس دنیا میں نہ رہوں اور ہم دوبارہ کبھی نہ مل سکیں تو بس ایک بات یاد رکھنا کہ اس دنیا میں کوئی تھا جو تمہیں سچی دل سے چاہتا تھا کوئی تھا جو تمہاری خوشی کے لیے ہر دعا میں تمہارا نام لیتا تھا ہو سکتا ہے میری آواز تم تک نہ پہنچے میرا پیغام تم تک نہ آئے مگر میری محبت ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی کیونکہ سچی محبت کبھی ختم نہیں ہوتی وہ بس یادوں میں بدل جاتی ہے اور اگر کبھی کسی خاموش رات میں تمہیں میری یاد آئے تو بس آسمان کی طرف دیکھ لینا شاید کسی ستارے کی روشنی میں تمہیں میری محبت کی جھلک مل جائے کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ میں نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا اور یہ خواہش میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہے گی.
2026-05-13 06:11:11
4
tanveer4082
عشق زادہ🇮🇹 :
جب ہمیں کسی سے محبت ہو جاتی ہے تو ہمیں اس انسان کے ساتھ بات کرنا، اس کے ساتھ رہنا اچھا لگتا ہے۔ اور پھر ہم اسے کہتے ہیں پلیز مجھے کبھی چھوڑ کر نہیں جانا میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا مجھے تمہارا ساتھ اچھا لگتا ہے۔ اور پھر وہ انسان ہمیں اچھا خاصا ذلیل کرتا ہے ہماری محبت کو روند کر چلا جاتا ہے اور ہم ساری زندگی اسی غم میں گزار دیتے ہیں۔🥺💔
2026-05-07 10:26:30
5
amardhak
Amar 🍁 :
so sweet 🥰❤️
2026-05-10 16:08:38
2
gulshan.ara5
Gulshan Ara :
shayari likhane wale ka naam kya hai 🤔
2026-05-11 10:38:10
3
shaibi8901
shaibi :
osm
2026-05-07 13:22:36
2
emanmughal822
💝EMAN MUغHalل💝 :
ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے ہم نے دیکھے ہی نہیں ، لوگ وفاؤں والے ۔😭
2026-05-07 09:55:49
4
haqnawazkpk3
yousafzai :
wah g wah 🥰
2026-05-21 07:33:28
2
hinakhan_077
user6960966637606 :
wah wah
2026-06-13 06:36:51
1
ranakabeer140
🌷Hania🌷 :
2026-05-08 10:43:45
3
user5555829525437
user5555829525437 :
2026-05-07 14:58:49
2
malik.mushtaq.khokhar
malik-mushtaq-khokhar :
❤️
2026-05-07 12:02:04
2
javed.ashar6
Javed Ashar :
زبردست بہت عمدہ
2026-05-07 10:40:51
2
maliknawaz396
NAWAZ MALIK💕 :
🌺🌺🌺wah lajawab ❤️
2026-05-07 09:39:40
2
farah.naseer8
Farah Naseer :
osm
2026-05-07 15:07:56
2
tanveer4082
عشق زادہ🇮🇹 :
اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا ہمارا مسئلہ شاید کبھی حل نہ ہو پائیگا تجھے سننا نہیں آتا ، مجھے کہنا نہیں آتا..💔
2026-05-07 10:25:33
3
gulshan.ara5
Gulshan Ara :
beautiful shayari
2026-05-11 10:37:38
2
user2124132843961
pagal 💔🖤🦀📜✍️ :
John 📜✍️🤔
2026-06-07 01:30:18
1
shahreveeran6462
shahreveeran :
Very Nice👌👌👌
2026-05-21 06:03:18
4
alihussain284
Shaki :
wah wah Superb 🥰🥰🥰🥰
2026-06-06 05:06:12
1
hassan.shams366
Hasan :
Kisi ho aag
2026-05-07 22:15:16
2
ceo.7point.network
M.Hanif.Malik. :
💞💞💞
2026-05-13 06:10:37
1
maniisarkarr1117
Manii Sarkarr1117 :
💯💯💯
2026-05-09 12:50:30
2
imranazulfkar
Imrana.zulfkar112 :
🥰🥰🥰
2026-05-10 23:29:02
2
To see more videos from user @samra0909, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About