اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
پاس رہنے کی حقیقت سے ہم واقف ہیں چھوڑ جانے کا بھی امکان بہت ہوتا ہے
یہ الگ بات ہے تم سے نہیں کرتے شکوہ ورنہ باتوں پہ تیری دھیان بہت ہوتا ہے
2026-05-08 16:16:46
2
🌺 عرفان 🇸🇦 🤍 :
1 bar aye to sahe yar 🤌
2026-05-09 18:25:43
1
Rajput :
sai kaha apne
2026-05-07 09:54:32
1
Muhammad Hamza :
caption send me
2026-05-09 03:38:06
1
💫😜 :
bilkul sahi bro ❤️🥰
2026-05-08 11:12:52
1
it's Ladi 💖 :
need gc members
2026-05-07 21:40:53
2
🔥HASSAN🔥 :
bilkul inshallah
2026-05-09 10:57:23
2
عثمانی مغل 🪐 :
right bro🫠🥰
2026-05-07 09:43:09
2
waheed Baloch ❤ :
مانا کہ شہر بھر شفاہ بانٹتے ہو
فرصت ملے تو اپنے بھی بیمار دیکھنا
2026-05-09 08:15:58
2
.Mohsin. :
ahm ab hatam sb.
2026-05-09 15:21:55
1
Sham Khan :
Wu tareka ap batau kesa tam lau
2026-05-08 07:43:48
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ا نتظار صرف وقت کا گزرنا نہیں بلکہ روح
کو کسی کی یاد کی سولی پر لٹکائے رکھنے کا نام ہے، جہاں ہر گزرتا لمحہ ایک نئی اذیت بن کر وجود میں اترتا ہے۔ چاہے وہ رات کے پچھلے پہر بستر پر لیٹ کر آنکھوں میں نیند کا سوکھ جانا ہو، یا چوکھٹ پر بیٹھ کر کسی بے وفا محبوب کی راہ تکنا یہ خاموش تڑپ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے ۔ جب انسان جیتے جی تھک جائے اور زندگی ایک بوجھ لگنے لگے، تو اسے موت کا انتظار بھی کسی راحت سے کم معلوم نہیں ہوتا۔ ان بارشوں کی بوندوں میں بھی شاید میرے ہی دل
کی سسکیاں شامل ہیں، جو کسی کے لوٹ آنے کی جھوٹی آس
میں خود کو گنوا بیٹھی ہیں۔ اب تو تنہائی کا عالم یہ ہے کہ
ریلوے ٹریک کی اس خاموشی میں بھی مجھے اپنی اداسی کا شور سنائی دیتا ہے؛ ہر جاتی ہوئی ٹرین میری ایک حسرت ساتھ لے جاتی ہے اور پیچھے صرف ویرانی کا ایک لامتناہی سلسلہ رہ جاتا ہے۔ کاش کوئی جان پاتا کہ
کسی کی راہ تکتے تکتے خاموش ہو جانا دنیا کا کتنا بڑا ماتم ہے، مگر افسوس یہ بوجھ صرف وہی دل سمجھتا ہے جو روز جیتا ہے اور روز مرتا ہے
2026-05-08 03:46:41
1
👑👑 :
aik dfa thaaaaaam tu Sahi 😔
2026-05-10 06:33:52
0
👑👑 :
@♡heartless♡
2026-05-10 06:33:30
1
AFAQ Umar 💞 :
@❤️🩹Silent❤️🩹Tears❤️🩹
2026-05-08 19:43:41
2
🍁 It's_RaNa 🚬🔥 :
💙💙💙
2026-05-09 12:21:36
1
ملک عظیم بروکھا 73410 💫💔🥀❤️ :
❤️❤️❤️
2026-05-09 10:58:42
1
✨💎👑 تھہیم صاحب 👑💎✨ :
😘😘😘😘🙃🙃🙃
2026-05-07 17:18:10
2
𒆜🆂🆄🅽🅽🆈 🆂🅰🅹🅸🅳𒆜 :
❤️❤️❤️
2026-05-07 17:22:52
2
Ahmed Raza shaikh :
@SOBINAIB🎀
2026-05-07 16:36:09
2
shamii💞 :
🥰🥰🥰
2026-05-07 14:25:08
2
꧁༺🅰🅽🅰🆂༻꧂ :
❤️❤️❤️
2026-05-08 21:30:51
1
✨ چوہدری مٹھو بابا ✨ :
❤️❤️❤️
2026-05-09 03:09:28
1
To see more videos from user @itx_bhattiiii_, please go to the Tikwm
homepage.