@zidi__queen__11: "میری جان، جیسے رات کے پاس چاند کے علاوہ کچھ نہیں، ویسے میرے پاس بھی تیرے علاوہ کچھ نہیں! ❤️تو وہ روشنی ہے جو میری زندگی کے ہر اندھیرے کونے کو منور کرتی ہے۔ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، مگر میرا سکون، میری خوشی، اور میری دوستی صرف تیرے ساتھ ہے۔ چاند تارے تو کیا، میں تو آسمان بھی تیرے لیے لاؤں! ✨جیسے رات کے پاس چاند کے علاوہ کچھ نہیں ویسے میرے پاس بھی تیرے علاوہ کچھ نہیں! 🌙تیری دوستی میری روح کا حصہ ہے، جس کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے۔ میرے ہر دکھ میں ساتھ، ہر سکھ میں ساتھ، صرف تم! 💖 "جسے رات کے پاس چاند کے علاوہ کچھ نہیں... 🌙ویسے میرے پاس بھی تیرے علاوہ کچھ نہیں... ❤️Only you, my love, my bestie! ✨👭 @༄❥𝑴𝒆𝒉ن𝒂𝒛✿᭄࿐ @𝑴🌷🕊️ #bestievideos💫🥀🌎 #soulsisters #1millionviews😘😘😘 #followmypage #urducaptionfypシ゚viral