@abtg77: Engineer Muhammad Ali Mirza 💗💫 #Must Listen 🎧 #Sahih bukhari 4108

𝗔𝗯_𝟭𝟬 🪽
𝗔𝗯_𝟭𝟬 🪽
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 07 May 2026 10:05:31 GMT
54847
6594
109
172

Music

Download

Comments

asadpser584tda
😊ASAD ALI PSER ENUMERATOR 😊 :
اشارے کا لفظ تو حدیث میں موجود نہیں ہے میں نے کاؤنٹر چیک کیا ہے اور نہ مینشن ہے
2026-05-08 01:50:08
5
ahsancheema107
Ahsaan 107 :
ustad♥️
2026-07-03 18:36:18
2
iamspain1
✭REHAN☆ :
2026-05-07 10:39:08
10
gujjar_302gujjar38
Guجar🥀♥️🥀💪 :
Good ♥️
2026-05-12 18:24:01
1
danii.007
Danii007 :
❤️❤️❤️❤️اللّٰہ پاک ❤️❤️❤️❤️حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم ❤️❤️❤️❤️❤️حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️♥️❤️♥️❤️❤️♥️♥️حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️حضرت مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️♥️♥️♥️❤️❤️❤️♥️❤️♥️♥️♥️♥️❤️♥️❤️♥️♥️
2026-05-21 23:47:03
3
alone.boy24561
Lala jan 🔥 :
Wah ♥️
2026-05-09 03:34:08
4
malikkhalil4749
malik :
حیدر صفدر علیہ السلام
2026-05-20 20:34:12
1
rayee074
💫 🅐🅛🅘🤍🕊 :
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر لاکھوں سلام💓
2026-05-08 09:32:58
8
ibrarwali9
ibrar wali :
حدیث نمبر 4108 بخاری۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ میں اپنی بہن حضرت حفصہؓ کے پاس گیا، اُس وقت اُن کے بالوں سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے۔ میں نے کہا: آپ دیکھ رہی ہیں کہ لوگوں نے کیا کیا، اور مجھے حکومت میں کوئی حصہ نہیں ملا۔ حضرت حفصہؓ نے فرمایا: لوگوں کے پاس جاؤ، وہ تمہارا انتظار کر رہے ہیں، مجھے ڈر ہے کہ تمہارا نہ جانا مسلمانوں میں اختلاف کا سبب بن جائے گا۔ چنانچہ میں گیا۔ پھر جب لوگ منتشر ہوئے تو حضرت معاویہؓ نے خطبہ دیتے ہوئے کہا: اگر کوئی اس خلافت کے معاملے میں بات کرنا چاہتا ہے تو سامنے آئے، کیونکہ ہم اس کے اور اس کے باپ سے زیادہ خلافت کے حق دار ہیں۔ یہ سن کر حبیب بن مسلمہ نے عبداللہ بن عمرؓ سے کہا: آپ نے جواب کیوں نہ دیا؟ عبداللہ بن عمرؓ نے فرمایا: میں نے ارادہ کیا تھا کہ کہوں: “تم سے زیادہ اس خلافت کا حق دار وہ ہے جس نے تم سے اور تمہارے باپ سے اسلام کی خاطر جنگ کی تھی۔” لیکن مجھے خوف ہوا کہ میری بات لوگوں میں تفرقہ اور خونریزی کا سبب بن جائے گی، اور میری بات کا غلط مطلب لیا جائے گا۔ پھر مجھے جنت کی وہ نعمتیں یاد آئیں جو اللہ تعالیٰ نے صبر کرنے والوں کے لیے تیار کر رکھی ہیں، اس لیے میں خاموش رہا۔ اس پر حبیب بن مسلمہ نے کہا: آپ نے دانشمندی اور سلامتی والا راستہ اختیار کیا
2026-05-08 10:35:10
9
saweradoll654
Sawera Doll :
حضرت معاویہؓ کے جملے کی تاویل (محدثین کی نظر میں) دیگر کتابوں کے شارحین (جیسے علامہ عینی اور ابن حجر) نے لکھا ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے جو یہ فرمایا تھا کہ "ہم اس کے اور اس کے باپ سے زیادہ حقدار ہیں"، اس سے ان کی مراد حضرت عبداللہ بن عمرؓ اور ان کے والد حضرت عمر فاروقؓ نہیں تھے، کیونکہ حضرت عمرؓ کی فضیلت پر تو سب کا اتفاق تھا۔ بلکہ ان کی مراد عام لوگ یا دیگر دعویدار تھے، یا وہ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ موجودہ حالات میں سلطنت کو سنبھالنے اور انتظام چلانے کی جتنی صلاحیت ان کے پاس ہے، وہ دوسروں کے پاس نہیں ہے۔
2026-07-05 06:17:03
0
kingofworld42017
عمر بن خطاب کا دیوانہ😍❣️ :
ya bi dehk lo pir usi book ma 🥰
2026-06-25 21:43:37
0
pind.86.ala.baqar
Baqar Hussain :
😢😢😢
2026-05-17 18:16:34
3
hassan.jutt302a
Hassan jutt :
🥹
2026-05-17 17:17:32
1
amirpasha571
🥀❤️‍🩹AMIR pasha❤️‍🩹🥀 :
❤️❤️❤️
2026-05-26 04:01:59
1
mano1113021
رحمان مغل 👑 :
🥰🥰🥰
2026-05-27 17:41:27
1
wajjid87
. :
🥰🥰🥰
2026-05-15 18:01:24
1
To see more videos from user @abtg77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About