@allennewtonsjmxc: 부분 1 - "킬로수,연식 말고 이것 보세요." 중고차 살 때 호구 피하는 꿀팁 #장진택 #부싼카 #김지은 #박기태 #신아영 #지식인사이드 #자동차 #주차빌런 #전기차 #단속

Blue Line Stories
Blue Line Stories
Open In TikTok:
Region: KR
Friday 08 May 2026 01:40:00 GMT
820
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @allennewtonsjmxc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

https://vm.tiktok.com/ZN8D197v4/ پشاور میں تجاوزات کے خلاف کارروائی پر ماتم نہیں، عوامی حقوق کا احساس کریں! انتظامیہ کی کارروائی اُن غیرقانونی ہوٹلوں، دکانوں اور تجاوزات کے خلاف ہے جو عوامی راستوں اور فٹ پاتھوں پر قائم کی گئی تھیں۔ یہ جگہیں کسی فرد کی ذاتی ملکیت نہیں، بلکہ عوام کی آمدورفت اور سہولت کے لیے چھوڑی گئی تھیں۔ جب تجاوزات قائم کی جا رہی تھیں، تب مستقبل کا کیوں نہیں سوچا گیا؟ افسوس اُن سوشل میڈیا صارفین پر بھی ہے جو چند ویوز اور لائکس کے لیے اداس گانوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز بنا کر یہ تاثر دیتے ہیں جیسے پشاور پر کوئی قیامت ٹوٹ پڑی ہو۔ یاد رکھیں! تجاوزات ختم ہونے سے عوام کے راستے کھلتے ہیں، ٹریفک بہتر ہوتی ہے اور شہریوں کو سہولت ملتی ہے۔ چند افراد کے کاروبار سے بڑھ کر لاکھوں شہریوں کے حقوق اہم ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، اور تجاوزات کے خلاف کارروائی بھی بلاامتیاز ہونی چاہیے۔ #پشاور #تجاوزات_کے_خلاف_کارروائی #عوامی_حقوق @ایم داؤد آفریدی🧚‍♂️ @Haroon Safi

About