@j_k_wazir11: Plzz one cmt English plzzاسلام آباد: سنگجانی کے علاقےمیں چوہدری پمپ کے قریب قائم ایک گیس ایجنسی میں سلنڈر دھماکوں کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ شہریوں نے اسلام آباد انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ شہریوں کے مطابق چند روز قبل تھانہ سنگجانی کے ایس ایچ او کی مؤثر حکمتِ عملی کے تحت آبادی کے درمیان قائم اس گیس ایجنسی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کر دیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اسلام آباد انتظامیہ کے بعض اہلکاروں کی ملی بھگت سے مبینہ طور پر دوبارہ ڈی سیل کیے جانے کو شہریوں نے لمحۂ فکریہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معلوم ہوا کہ اسلام آباد انتظامیہ کے کچھ اہلکار اس ایجنسی سے منتھلی وصول کرنےمیں ملوث ہیں جو اس ایجنسی کی تمام تر قانونی معاونت کرتے ہیں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر خدانخواستہ قریبی آبادی کو کوئی جانی یا مالی نقصان پہنچ جاتا تو اس کا ذمہ دار کون ہوتا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ اور اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، جبکہ آگ بجھانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے اس قدر شدید تھے کہ اردگرد کی عمارتیں لرز اٹھیں اور علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے تاکہ مزید کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
Iski complain Kaha p kre mere Ghr k Bilkul sath hai ak agency
2026-05-07 20:16:39
37
Carگزاری :
Bilkal mein Captain Kernal Sher Khan road Awan Market service road py Hiace mein cylinder filling ho rhi CDA stop Sy agay Uturn ky sth Pindi Side
2026-05-08 06:26:55
7
Khattak car sell purchase :
ye kab hoa hy
2026-05-08 08:12:40
8
شیخ برینڈ🥰🤬🔥 :
Yar yeH meRa mohlla ma Bhi ha
2026-05-08 12:30:08
0
RAVRI BRAND 🔥313👑 :
ye tu haripur me huwa na
2026-05-08 08:43:15
1
Muneeb✨💫 :
yes mane bi awaz sunni thi
2026-05-10 16:14:32
0
️ :
pump name ha
2026-05-07 22:18:06
4
🤍 :
Allah rehm fermay Aameen
2026-05-09 17:30:30
0
jani❤️yousaf :
it's horrible 😔
2026-05-08 13:54:33
0
Dildar Hussain :
ye hay Kya cheez
2026-05-08 13:09:11
0
Malik Mohammad Hassan Bhachar :
استغفر اللہ
2026-05-08 09:12:38
4
Adeel Khan :
yes no
2026-05-08 11:38:35
0
Shaban Asim :
Ai
2026-05-08 10:18:11
1
Muhammad REHAN :
all
2026-05-09 09:34:32
0
💘💔 :
ye kb howa😳
2026-05-08 03:20:47
9
🖤√Ring༒𝕱𝖎𝖌𝖍𝖙𝖊𝖗༒Hassi_ :
Kya hya ha??
2026-05-07 12:48:30
3
🇹🇰🦁Aqeel یارباش🦁444 :
ya ky how ha
2026-05-07 12:36:25
2
Abbasi :
yeh kab hua
2026-05-08 05:03:37
0
rahen mamukujn ala :
y kb how hin
2026-05-07 20:00:27
2
Naaz Ali :
اللّہ کریم خیریت رکھے آمین
2026-05-08 09:18:15
1
Mehar❤️ :
hume nh pta chala😳
2026-05-08 11:26:08
1
aamirnaveed488 :
خیابان سر سید راولپنڈی کی سروس روڈ پر دو پوائنٹ موجود ہیں۔ جو ہائی ایس گاڑیوں میں LPGسلنڈر والی گیس ڈال کر دے رہے ہیں۔
جن ایک پرانا cng سٹیشن ہے جس نے اب بڑے LPG سلنڈر رکھ لئے ہیں۔ اور اس سے 15 دوکانیں آگے ایک ورکشاپ کے اندر بھی یہ کام ہو رہا ہے۔
شاید کسی بڑے حادثے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
2026-05-08 09:06:14
1
Raja faizan 302 :
Ustad g moon CNG par Howa ha
2026-05-07 21:26:29
1
rajpoot :
کوئی نقصان تو نہیں ہوا؟ ہمارے سے دو ڈھائی کلو میٹر دور ہے یہ جگہ دھماکوں کی آواز اتنی شدید تھی کہ ہمارے دورازے کھڑکیاں اور دیواریں بھی لرز رہی تھی لیکن سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے شام کو ویڈیو دیکھی تو پتہ چلا
2026-05-08 06:41:31
0
To see more videos from user @j_k_wazir11, please go to the Tikwm
homepage.