@sananawaz265: اور جب مجھے تمہاری یاد آتی ہے تو میں خود کو دنیا کا مجبور ترین انسان سمجھتی ہوں ۔ #foryoupage #dontunderreviewmyvideotiktok #fyppppppppppppppppppppppp
aap ka likha hua har lafz muje apne maazi ma le jata ha 😟😔😢
2026-05-07 11:30:50
20
HAفEEZ✨ :
yaadien insan ko khtm kar deti hai🥺
2026-05-08 13:42:11
11
un know :
yaad zindgi ka hisa he
myky me mhboob ki yadddd
mhboob k pas myky ki yaaad
2026-06-14 04:00:21
0
it's.Rajput.❣️ :
Kuch to majburia rahi hon gi .
.
warna.
.
yonhi to koi bewaffa nahi hota
2026-05-11 14:26:25
5
SoniKuri :
اہے میرے صبر تیری عمر دراز ہو تونے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کہ دنوں میں😭😭😭
2026-05-10 22:12:39
5
👉𝒎 𝒛𝒂𝒉𝒊𝒅👈 :
بد نصیبی جب عروج پر ہو
تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے😳
2026-05-08 01:26:22
5
Bewfa heer nikli🥺 :
*یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جب تک خود پہ نہ گزرے*
*لوگوں کے احساس اور جذبات مذاق ہی لگتے ہیں 💯❤️🩹
2026-05-08 16:36:35
8
Muskii/Rao😎💫❤ :
ہمارے دلوں نے ہمارا بہت نقصان کیا
2026-05-09 11:17:07
7
♡ 𝐍 :
وہ شخص آج بھی عزیز ہے…
جس نے مجھے تنہا چھوڑ دیا۔ 🥺💔”
2026-05-10 16:03:26
6
Malik Aadi :
وقت نے سب بدل دیا
سواے اس احساس کے جو تم سے جڑا تھا❤️🩹
2026-05-07 21:04:50
9
Ghaffar JuTT :
Plzzz 🙏 Akeely Rahoo MazBoot Rahooo B's 💯💯💯💯
2026-05-07 19:41:08
9
Ashraf khan kakar :
تمھیں بھول پانا میرے بس میں نہیں ہے ۔ وقت سب کچھ بدل دیتا ہے چہرے، راستے واسطے۔
لیکن وہ احساس نہیں بدلتا جو کسی وجود سے جوڑ جائے ۔
کیونکہ کہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں بس جاتے ہیں ۔
2026-05-08 11:22:29
9
𝘏🅰𝒔sคო Ꮇ🆄𝒈ℎɑⱠ :
*مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل*🥲
*کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے💔😭*
2026-05-08 18:00:14
6
Dr Faisal Bukhari :
انتہائی شاندار کلام
2026-05-07 21:21:57
6
نیازی صاحبہ 👑❤️ :
Hyeeeee🥹❤️🩹
2026-05-07 16:49:13
6
Soldier :
12/11/2012
11:10am mari zindagi ka haseen tareen din💕😊
or 31/08/2025
02:30pm 💔😢😢😢
2026-05-08 05:00:35
5
Faraz Ahmed 777 :
qasam see me bee💔
2026-05-19 05:31:30
3
saim Malik :
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے ...
2026-05-19 19:09:21
3
💖Syed Saqib Hussain Shah 💖 :
@S💔S :😭🤲یا اللہ پاک
میں تجھ سے مہنگی ترین آسائشوں کا طلب گار نہیں بس میرے مستقبل کو اتنا خوشگوار بنادے کہ میں ہر وہ درد بھول جاؤں جو مجھے رلا دیتا ہے جو مجھے بلکل اکیلا کر دیتا ہے یا اللہ میری دعا قبول فرما آمین ثم آمین🤲❤️خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
2026-05-25 16:55:20
1
sheeza khan :
پھر وہ دن یاد بن کے رہ جاتے ہیں جن میں سکون سے گزارے ہوے پل ہوں 😔بناوٹی دنیا سے مبرا جزبات
2026-06-07 16:17:45
1
$ :
qasam se me 🥺😭
2026-05-18 07:10:58
3
◉‿◉ 𝓐𝔂𝓪𝓪𝓽 ♥︎‿♥︎ :
😔😔😔😔😔ufffff
2026-05-08 12:16:50
4
To see more videos from user @sananawaz265, please go to the Tikwm
homepage.