@jannat_zahraw: غیرت صرف عورت کی ذات سے ہی منسوب نہیں ہونی چاہیے اخلاقی اقدار جتنی عورت کے لیے ہیں اتنی ہی مرد کے لیے بھی ہیں کھڑے ہو کر پیسے پھینکنے والا بھی اس 'بے غیرتی' میں اتنا ہی برابر کا شریک ہے جتنا کہ کوئی اور 👍🏻🙂 جنّت🫀 #truestory #sadstory #reality