السلام علیکم حضرت صاحب!
ہمارے گھر والے میلاد شریف کرنا چاہتے ہیں، اور ہم نے کافی سمجھانے کی کوشش بھی کی، لیکن وہ ہماری بات نہیں مانتے اور کہتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی دینی محفل تو ہونی چاہیے۔
اس لیے آپ سے رہنمائی چاہیے کہ ہم گھر میں ایسی کون سی محفل یا عمل کریں جو قرآن و سنت کے مطابق ہو، جس سے اللہ تعالیٰ راضی ہو، ہمیں ثواب بھی ملے، اور گھر والے بھی خوشی سے مان جائیں؟
مثلاً درود شریف، سیرتِ نبوی ﷺ، قرآن خوانی، ذکر یا کوئی اور بہتر طریقہ ہو تو رہنمائی فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیر
2026-05-09 04:45:58
9
:
استاد محترم 🤍
2026-06-03 13:35:58
3
:
Emam Love you
2026-07-26 11:41:42
0
:
Mashallah❤️
2026-06-30 09:28:05
0
:
Ali bahi 🥰💖
2026-06-23 23:29:44
1
:
2026-06-17 16:39:46
1
:
2026-06-17 16:39:10
1
:
👍👍👍
2026-05-08 05:05:41
2
:
🥰🥰🥰
2026-05-11 05:39:35
1
:
🥰🥰🥰
2026-05-19 09:11:52
1
:
🥰🥰🥰
2026-05-08 06:58:40
2
To see more videos from user @emam.student02, please go to the Tikwm
homepage.