@Muhammad Shahbaz:@Muhammad Shahbaz:@Muhammad shahbaz:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں 😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے پہ قادر ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر دے😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا کردے اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کردےیا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭
inshallah besks inshallah besks inshallah besks alhamdulillah Allah Allah Allah Allah Allah 🙏🙏🙏🙏
2026-06-03 14:09:00
0
طارق جاگیرانی 🦅 :
inshallah Ameen
2026-05-08 20:25:30
1
princess 🥰 :
اور بھی ہمارے لیے دعا کریں کہ اللہ ہم تیرے ہیں فرمائے ہمارے درمیان دوریاں ختم ہو جائیں اور ہم نکاح میں ہو جائے امین یا رب العالمین😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲