@aliakbar1212_: صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کی زیرِ صدارت “معرکۂ حق” کے ایک سال مکمل ہونے پر یومِ تشکر و جشن کے حوالے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن رؤف احمد ناگوری، ضِلعی صدور جنرل سیکریٹریز، انفارمیشن سیکریٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، ٹاؤن چیئرمینز ذیلی تنظیموں کے صدور نے شرکت کی۔ اجلاس میں “معرکۂ حق” 9 مئی پر یومِ تشکر و جشن کی تیاریوں کے حوالے سے جامع حکمتِ عملی مرتب کی گئی۔ HighLight Pa #ppp @Farhan Ghani