@bilalaminbajwa: میرے مطابق اگر عمران خان صاحب واقعی اصولی اور دلیر مؤقف رکھتے تو وزارتِ عظمیٰ سے خود استعفیٰ دیتے، جنرل باجوہ اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر کھل کر بات کرتے، خود اقتدار چھوڑ دیتے اور قوم کے سامنے حقیقت رکھتے۔ لیکن جب تک کرسی موجود رہی تب تک تعریفیں ہوتی رہیں، اور جیسے ہی اقتدار گیا تو وہی شخص الزامات کا مرکز بن گیا۔ معذرت کے ساتھ، اسے مستقل اصولی سیاست نہیں بلکہ مفاد کے مطابق بدلتا بیانیہ کہا جاتا ہے۔ اپ کا شعور کیا کہتا ہے؟ #imrankhan #PTI #pakistan #bilalaminbajwa #awaamraaj