نہیں بھائی اللہ تعالیٰ عالم القلوب ہے جب ہمارا ارادہ ،ہماری کوشش ہی نہ ہو تو اللہ تعالی بھی پھر ہدایت نہیں دیتا ہے لیکن اگر کسی کا دل میں چاھت ،خواہش ہو طلب ہو کہ اللہ تعالی اگر چاھے تو ہدایت دے دیتا ہے ۔
2026-05-08 14:20:42
13
shahid iqbal mahmoti :
"خَتَمَاللّٰهُعَلٰی قُلُوبِهِمْ"
ترجمہ: "اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے۔" (سورۃ البقرہ 2:7) �
the-quran.org
آپ کے لکھے ہوئے الفاظ: "اور ہم نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی"
سادہ مفہوم: جب کوئی شخص بار بار حق کو جان بوجھ کر رد کرتا ہے، تو اس کا دل اس قدر سخت ہو جاتا ہے کہ وہ حق بات قبول کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھتا ہے۔ قرآن میں اس کیفیت کو "دلوں پر مہر لگ جانا" کہا گیا ہے۔ �
2026-06-14 03:48:24
1
kin :
ye question bht time say mujhy pareshan kar Raha ta
2026-05-08 03:03:19
13
ٹھیک ٹھاک :
کوئی بتائے گا کہ یہ ہے کون
2026-05-08 16:24:02
3
Tabish Mahmood Butt :
He is absolutely wrong
2026-05-22 09:41:05
5
M. ANWAR :
کچھ لوگ “من یشاء” کا ترجمہ یہ کرتے ہیں کہ جو بندہ چاہتا ہے، یعنی واللہ یرزق من یشاء بغیر حساب کا مطلب یہ نہیں کہ” اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے بلکہ یہ ہے کہ جو بندہ چاہتا ہے کہ بے حساب رزق ملے تو اللہ اسے دیتا ہے، تفسیر یہ بیان کرتے ہیں کہ جب بندہ چاہے گا کہ زیادہ رزق ملے تو وہ اتنی محنت کریگا یعنی اس کے عمل سے ثابت ہوگا کہ وہ کتنا چاہتا ہے تو اللہ اتنا ہی عطا کرتا ہے تو پھر اس آیت کا کیا ترجمہ کروگے؟ وما تشاءون الا ان يشاء الله رب العالمين ؟؟؟
2026-05-08 19:14:47
2
user4041109443960 :
اللہ نے لوحہ محفوظ میں لکھ دیا ، جب کوئی غم ملے اس پر دل برداشت نہ ہو جب کوئی خوشی ملے اس پر اترایا نہ کرو ، دنیا ایک آزمائش گاہ ہے یہاں خوشی اور غم دے کر آزمائش کی جاتی ہے۔اللہ ہدایت دے ہم سب کو
2026-05-09 04:09:02
5
__AFLATOON__ :
ہدایت ملتی اسے ہے جو ہدایت چاہتا ہو
2026-06-02 06:06:14
2
farukh jamil :
behtereen mafom
2026-06-14 17:22:31
1
Imran Rashed :
انسان جو گمان کرتا ہے الللہ پاک وہی اس کے لیے آسان کرتا ہے
2026-05-08 15:36:08
8
shtasawarijaz :
❤️❤️❤️jazak Allah. keep sahring.
salutes to SIR. ALLAMA SB.
2026-05-21 02:49:31
1
Tariq Maan jatt :
بلکل درست ترجمہ کیا ھے 👌😍
2026-05-07 16:38:57
9
Sajid Mahmood :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-05-08 06:50:31
6
user2267315561717 :
right
2026-05-28 18:08:28
1
Village vibes🥸💥 :
Great🥰
2026-05-27 07:41:09
1
Shahjahan shaje :
ماشاءاللہ
2026-05-29 06:43:16
1
Abdul Rehman :
JazakAllah 🙏
2026-05-18 17:48:48
1
Irshad Manyar :
jazakallah
2026-05-21 02:37:53
1
Abdul wahab Sardar :
صحیح معنی ترجمہ اپ بتا دیجۓ
2026-05-17 13:37:48
1
Sher muhammad :
جزاک اللہِ
2026-05-19 08:30:17
1
Arshad Law Associates :
Arabic cannot be understood in anyother language. This language is very deep and expansive.
In many places, this translation is perfectly correct. e.g. in ayat 23 & 24 of Surah Kahaf:
"اور کسی کام کی نسبت (جو تم کرنا چاہو) یہ نہ کہنا کہ میں اسے کل کر دوں گا"۔
"مگر یہ کہ اللہ چاہے اور جب تم بھول جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرلو اور یوں کہو کہ قریب ہے کہ میرا رب مجھے اس واقعے سے زیادہ قریب ہدایت کا کوئی راستہ دکھائے"۔
2026-05-09 03:23:40
4
Irfan khan :
good vvv
2026-05-10 05:14:26
2
Nik_Alee :
buhat barik nukta hai behtreen translation
2026-05-08 06:58:40
4
♻️I AM FROM ABB-PAKISTAN ♻️ :
کمال بات کر گئے ،، اور کمال ترجمہ
2026-05-08 10:29:15
3
ʏᴀᴍɪɴ 야민 .• :
thanks for the video. this is most beneficial and knowledgeable video.
2026-05-08 12:02:28
1
To see more videos from user @shaikhsaab1122, please go to the Tikwm
homepage.