@ayna3657: : کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔۔ اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں !بیان کرنے کو دل کرتا ہے۔ لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیان کر سکیں اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں اپنے قرب کو لفظوں میں بیان کرنے کے لیے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے۔۔۔ جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو وہ دکھ، اذیت، اداسی بن کر آپ کے اندر ہی دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لیے بیٹھ جاتی ہے۔۔ پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی اس خوشی میں بھی ایک چوبن ہوتی ہے اپ ہنستے ہیں، لیکن اپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی، پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئن کر کریں نہیں کر پاتے دوسروں کو مطمئن کرنا بہت اسان ہے کہ ہم خوش ہیں#forrrrrrrrrrrrrrrrrrrrryouuuuuuuuuuuuu #viralvideo #Mano🍁