@ :❤️🩹:جوانی، اکیلاپن، گھر کی ذمہ داریاں ، ادھوری خواہشات ناکامیاں، مستقبل، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے ، ناامیدی ، ناکام دوستیاں اور پتا نی کیا کیا سینے میں لئے جی رھے ہیں تو کمال کر رھے ہیں🫠🥀جوانی کی عمر اکثر پسندیده چیزوں کی قربانی مانگتی ہے۔
قربانی ، قربانی، مسلسل قربانی
آپ اپنے کتنے ہی خوابوں سے دستبردار ہوتے ہو
کتنے ہی فیصلوں سے پیچھے ہٹتے ہو
کتنے ہی ایسی چیزیں کرنے پر مجبور ہوتے ہو جن کے لیے دل راضی نہیں ہوتا اور اس سب کے بعد بھی آپ کو وہ ویلیو نہیں دی جاتی جس کے آپ حقدار ہوتے ہو
اس سب کے بعد بھی آپ کو یہ کہہ کر رد کر دیا جاتا ہے کہ اپنی عمر کے لوگوں کو دیکھو وہ کیا سے کیا کر رہے ہیں اور تم ابھی تک "یہ" بھی نہیں کر سکے۔
2026-11-03 02:16:44
1
خاکسار🍂 :
Ni aye na Baz rola e diya Rt k is pehar main 😔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-28 20:43:46
1
Ansar Bashir :
🙏🙏🙏🙏 Ham pardesi hain sahib hamara b koi ghr ni 🥹🥹🥹
2026-10-04 13:16:20
2
Ayyaz Tahir (Lajpal Transport) :
ah
2026-10-02 17:28:22
2
Khuram :
Hay 😢
2026-10-05 19:26:21
1
Ali Raza :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-03 02:15:44
1
GulMohammad 🇶🇦🇳🇵 :
😥😥😥
2026-10-04 20:44:16
1
232 :
😢
2026-10-02 20:59:53
0
To see more videos from user @asadalmalik, please go to the Tikwm
homepage.