@last.minute.o: ایک بار پھر اپنے گھٹنوں پر سر چھپا لیا تھا۔ "میلے دامن اور داغ دار دل والے لوگ ویسی زندگی نہیں گزارتے جیسے تم گزارتے ہو۔ ویسے کام نہیں کرتے جیسے تم نے کیے۔" مجھے اور تمہیں دوبارہ ملانے والا اللہ ہے اور وہ ہمارے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔ میں بہت دنوں پہلے تمہارے پاس آنا چاہتا تھا مگر ہر بار رک جاتا۔ لیکن آج جب تمہیں دیکھا تو پھر میں ٹھہر نہیں سکا۔ تم نے راستے میں لفٹ لینے سے انکار کر دیا اور میں یہاں چلا آیا۔ میں تمہارے پاس یہ جاننے نہیں آیا ہوں کہ تم نے کب کب، کہاں کہاں غلطی کی۔ مجھے ڈیوڈ کے قصے میں بھی دلچسپی نہیں ہے۔ مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ تم کسی کے لیے گھر سے بھاگ گئیں۔ میں یہ بھی جاننا نہیں چاہتا کہ تمہارے پیرنٹس تمہارے بارے میں کیا سوچتے ہیں یا کیا نہیں۔ میں اپنی زندگی میں سکون چاہتا ہوں۔ میں تمہیں چاہتا ہوں۔ ثانیہ نے سر اٹھا کر اسے دیکھا تھا۔ اس کی بھیگی ہوئی آنکھوں میں بے یقینی تھی۔ English Translation Once again, she hid her head on her knees. "People with stained clothes and scarred hearts do not live lives like yours. They do not do the things you have done." It is Allah who has brought us together again, and He knows everything about us. I wanted to come to you many days ago, but I kept stopping myself. But today, when I saw you, I couldn't hold back anymore. You refused to take a lift on the way, and so I came here. I haven't come to you to find out when or where you made mistakes. I’m not interested in the story of David either. I don't care that you ran away from home for someone. I don't even want to know what your parents think of you or what they don't. "I want peace in my life. I want you." Sania lifted her head and looked at him. There was disbelief in her tear-filled eyes.#lastminuteso #goviral #viral #poetrystatus