ہاۓ میرے مولؑا حسیؑن علیہ اسلام میرا مظلوم مولؑا 😭😭🙏🚩
2026-05-08 11:15:50
35
Khurram Abbas :
جزاک اللہ تھوڑا بہت علمی اختلاف اپنی جگہ پر بہرحال مولانا اسحاق مدنی صاحب کی دفاع اہل بیت علیہم السلام اور اتحاد امت کے حوالے سے بہت خدمات ہیں پروردگار ان کے درجات بلند فرمائے آمین