میں نے اسے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کے تو نہیں جاؤں گی اس نے کہا کبھی نہیں مگر وقت نے وہ دیکھایا جس کا میں نے کبھی تصور نہیں کیا تھا وہ ایسے چھوڑ گئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اس کی چند دنوں کی محبت نے میری زندگی کے رنگ چھین لیے اس کی مسکراہٹ کے ساۓ اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی اک پل میں بجھ گئی اور اب تنہائی ہی میرا ہم سفر ہے دی اور یادیں ہی میرا سرمایا ہیں، میں سوچتا ہوں اگر محبت اتنی ہی مختصر ہے تو کیوں اتنی گہری ہوتی ہے کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے شاید یہی محبت کی حقیقت ہے کہ یہ جتنی مختصر ہو اتنے ہی زیادہ زخم چھوڑ کے جاتی ہے اس کی چند دن کی محبت میری زندگی کا دکھ بن گئی
2026-05-09 17:36:35
26
mano hu :
hyyy wah yr🥺
2026-05-12 20:07:21
15
Hamza :
Love you bro
2026-06-07 02:00:32
0
M🔥A😡H😎I &. Attitude :
same
2026-05-10 18:56:38
20
᭄BLACK࿐ROSE :
Friend banega koi loyal ho
2026-05-11 06:33:56
14
❤️ MARYAM❤️ :
Hyyy❤️
2026-05-11 17:23:35
18
🥰 cute shahzadi 🥰 :
hyeee bilkul 💯
2026-05-13 18:14:54
7
𓆰𝐇𝐄𝐄𝐑⟵̠̽✮⃝ 🖤 :
اور پھر خدا کے فیصلے سمجھ کر
ہم خوب مسکرا ئے اپنے نقصانوں پر
2026-05-12 21:50:34
5
🫀sani Queen 👑 :
Kash ajai
2026-05-12 19:38:36
6
shazadi :
wah...
2026-05-13 14:56:55
6
:" ️" :
😁Tum jab chaho ja sakty ho lkn tum Jab chaho waps nahe a sakty 😁
2026-05-10 19:28:05
10
Nisha khan :
ya hota ha loyal dost
2026-05-10 16:52:48
17
ᎪຮᏂUυu– 🎀 :
hyee
2026-05-10 17:49:08
15
✨.@🖇️🪐 :
hyyyy oyeee 🥺😞
2026-05-10 15:46:30
8
it'z bobby007 :
لوٹ کے آنے والا وقت بھی نہیں رہا اب 🥹
2026-05-09 14:44:11
16
it's,👑 ZaMaN خاں 🖤 :
بھول سکتے ہو تو بھول جاو اجازت ہے تمہیں
نابھول پاو تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ❤️🩹
2026-05-12 07:28:50
7
Ali ali :
good bro
2026-05-08 15:21:17
8
Kãshif :
ok
2026-05-09 15:45:07
10
Khalid Iqbal :
love 💕 you 💕💕
2026-05-09 16:42:45
8
🔥قاسم جٹ ✨ :
to Mila
2026-05-09 17:26:07
7
𝑫𝑨𝑹𝑲_𝑨𝑹𝑺𝑳𝑨𝑵_𝑮𝑬𝑵𝒁 :
Good short 😁
2026-05-08 17:16:52
7
🗣️ ARSلAN ⚡ :
Hana
2026-05-07 21:20:06
7
❖ᴹᴿ°᭄✿ʀᴏᴍᴇᴏ࿐🫅 :
:میں بہت بدل گیا ہوں میری جان
اب جانے والوں کو صفائی نہیں راستہ دیتا ہوں 💯( ❗~ _ ~❗)🙌
2026-05-09 16:15:25
8
cute❤️🥰 :
hye☺️
2026-05-13 03:08:13
1
To see more videos from user @why._faisal, please go to the Tikwm
homepage.