@pagli4insha: میں محبت کی محتاج نہ تھی یہ سچ مجھے دیر سے ملا میں نے خود کو سستا سمجھا اور دوسروں کو خاص بنایا ہر بار دل ہی ہارا اور ہر بار میں ہی ٹوٹی میں نے چاہا بے حساب اور بدلے میں خاموشی پائی میں نے خود کو بھلا دیا اور اُس کو سب کچھ مانا مگر وہی شخص آخرکار میری کمزوری بن گیا اب میں نے سیکھ لیا ہے کہ محبت مانگی نہیں جاتی یہ تو عزت سے دی جاتی ہے اور وقار سے سنبھالی جاتی ہے جو قدر نہ جانے دل کی وہ دل کے قابل نہیں ہوتا اب میں بدل گئی ہوں🙂🥀#🥹🥹🥹🥹🥹🥀🥀🥀🥀 #pppppppppppppppppppp #ppppppppppffff #ppppppppppffff #pppppppppppppppppppp