ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ
2026-05-07 20:35:21
191
- *SK804⚡* :
ہمارا ہنگو اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ ہم سب امن چاہتے ہیں اور امن پسند لوگ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ہنگو اور تمام علاقوں میں ہمیشہ امن، سکون اور بھائی چارہ قائم فرمائے۔ آمین۔😭😭😭😭😭