@pashto.bayanat28: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ، يَا وَاسِعُ اگر آپ نے "المشرفين" لکھا ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں معروف نام نہیں۔ غالباً آپ کہنا چاہتے تھے:
500 مرتبہ لا حول ولا قوۃالا بالا
اول اخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ
درود شریف پڑھے
ہر فرض نماز کے بعد یا واسع 7 مرتبہ
مغرب کے نماز کے بعد سورۃ واقعی
سوتے وقت 100 مرتبہ درود شریف
2026-05-09 11:14:23
12
Kamran ahmad :
@@Shoaib9695:"قسم ہے! علما کے آنسوؤں سے بہت خوف آتا ہے۔ ڈر لگتا ہے کہ کہیں ان کی تکلیف دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہم پر عذاب نازل نہ کر دے۔
خدارا علما کو تکلیف مت دو۔ اگر کوئی گلہ یا اختلاف ہے تو ادب کے ساتھ ان کے سامنے بیان کرو، کیونکہ علما وہ ہستیاں ہیں جو لوگوں کی بات خوشی سے سنتے ہیں اور وضاحت بھی کرتے ہیں۔
مگر کبھی ان پر جھوٹا الزام نہ لگاؤ اور نہ انہیں دکھ پہنچاؤ۔
اپنے علما کو اپنے سروں کا تاج سمجھو۔
ان شاء اللہ جس قوم نے اپنے علما کی عزت کی، اللہ اسے دنیا میں بھی عزت دیتا ہے اور آخرت میں بھی کامیابی عطا فرماتا ہے۔"
2026-05-10 13:32:04
2
🥀ایم ایم امجد علی مہمند 🥀 :
👑:جس چیز کی ناقدری کی جائے تو اللّٰہ اپنے بندوں سے وہ چیز چین لیتا ہے۔
دنیا کے جس کسی بھی کونے میں جتنے بھی پشتون ہیں سب نے اس کی ناقدری کی تھی۔اس لیے اللّٰہ نے ہم سب سے علم کا یہ چراغ چین لیا۔
الفاظ لکھنے کو بہت ہیں لیکن صرف اتنا کہنا چاہونگا کہ ہم سب نے اس کی قدر نہیں کی اس لیے اللّٰہ نے ہم سے چین لیا۔😭😭
2026-05-08 15:17:48
6
Shebaz ali shah :
رب العالمین دی معفرت نصیب کڑی
2026-05-08 15:32:59
5
zamjan28 :
🥰
2026-05-08 11:52:53
3
وَاہ صَحابہؓ ☝🏼 :
یہ آواز حضرت مولانا حسن جان رحمۃ اللہ کا ہے
اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے
2026-05-08 17:36:26
5
Muhammad Arif Khan :
❤️Allah de obahe Ameen
2026-05-08 16:13:26
5
🇺sman :
Allah
2026-05-08 14:45:11
3
ABDUII SAMAD ALHAM :
Allah pak
2026-05-08 12:07:37
3
Musa Khan :
mashallah
2026-05-08 15:13:34
4
akramchamkani8ا :
2026-05-08 14:09:00
4
syed akbar :
ameen Suma ameen
2026-05-08 11:51:00
3
Muhammad Fawad@257 :
انشاءاللہ🌹
2026-05-08 12:22:25
3
👑 Ahmadzai 👑 🇦🇫 :
🥰🥰🥰🥰🥰⚘️🌷❤️😘🤲ماشاالله سبحان الله الله اکبر 🤲😘❤️🌷⚘️🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-09 17:50:49
1
~DOCTOR 💊🩺 :
@~DOCTOR 💊🩺:::1300 طلبہ نعمانیہ میں اور تقریباً 1700 طلبہ حقانیہ میں آج درس حدیث کا انتظار کر رہے تھے مگر درس دینے والا اللہ تعالیٰ کے ہاں مہمان بن گے🥺
2026-05-09 04:40:03
4
BILAL AFRIDI 777 :
2026-05-08 12:04:44
2
ashrafnoorafridi :
اللہ تعالیٰ دے جنت الفردوس ورنصیب کی امین یارب العالمین
2026-05-08 11:21:11
3
To see more videos from user @pashto.bayanat28, please go to the Tikwm
homepage.