@❤️Dr Danish Siyal ✌️:✌️:سب سے زیادہ بد نصیب وہ شخص ہوتا ہے جو محبت کی بھیک مانگتا ہے اپنی انا کو مٹی میں ملا دیتا ہے اپنی عزت کو ایک طرف رکھ دیتا ہے اور پھر بھی اسے وہ نہ ملے جس کے لیے وہ سب کچھ ہار چکا ہوتا ہے وہ شخص اندر سے مر جاتا ہے جو کسی کے سامنے جھک کر محبت مانگے اور بدلے میں صرف انکار ملے یہ انکار نہیں ہوتا یہ کسی کی پوری دنیا کا ختم ہو جانا ہوتا ہے سب سے بڑی محرومی یہ نہیں کہ تمہیں محبت نہ ملے بلکہ یہ ہے کہ تم محبت مانگو اور پھر بھی تمہاری جھولی خالی رہ جائے میں نے سنا تھا محبت نصیب والوں کو ملتی ہے میں نے تو اسے مانگا بھی تھا اپنی ہر دعا میں، ہر سجدے میں مگر شاید میری تقدیر میں صرف انتظار لکھا تھا حاصل نہیں کتنا عجیب ہوتا ہے نا جب تم کسی کے لیے سب کچھ بن جاؤ اور وہ تمہیں کچھ بھی نہ سمجھے یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں انسان ٹوٹ کر بھی خاموش رہتا ہے وہ لوگ واقعی خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں محبت بغیر مانگے مل جاتی ہے اور ایک ہم ہیں جو مانگ کر بھی خالی رہ گئے اور اب صرف یادوں کے سہارے جیتے ہیں میں نے تمہیں چاہا تمہیں مانگا تمہیں اپنی دنیا بنایا مگر تم نے مجھے کبھی اپنی دنیا میں جگہ نہ دی اور یہی میری سب سے بڑی بد نصیبی ہے
2026-05-09 09:51:10
6
🥰Alisha baby🥰 :
Hy Allah g
2026-05-09 10:16:58
11
𝓐, :
allahumdulla ❤️
2026-05-13 10:42:39
1
" 🥷 خوددار✌️ ︻╦デ╤╾━╾ :
وقت گزرنے کے باد وفادار بھی بے وفا بکل آتے ہیں
2026-05-08 22:13:36
3
wiki.mirza009🇹🇷 :
meri maa❤️
2026-05-14 07:27:01
1
🥀🥀 .A. 🌸🏵️ :
مگر جس کے پاس نہیں ہے وہ کیا کریں میرے بھائی بتا دو پلیز
2026-05-14 16:55:22
1
🌜💯 S K 🥀💫🙊❣️ :
right 👍 bro
2026-05-09 15:28:55
5
💸𝐒 𝐏💸 :
🫀وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا محبت تو سچی تھی مگر ڈر خدا کا تھا 💔💯
2026-05-27 21:42:47
2
_⤹⃝ 𝗭) 𝗸𝗶 𝗷𝗮𝗻𝗻🦋❉্᭄͜͡* :
haeey 🥹
2026-05-10 08:25:08
2
Wa$i jaan :
wah g Kamal kar deya g
2026-05-09 14:26:17
1
Rizwan Ali Jatoi :
❤️❤️❤️❤️👌👌
2026-05-09 16:03:31
2
@wahab27391 :
gg 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-09 04:46:12
2
꧁𝓕𝓪𝓲𝔃𝓪𝓷♛5911꧂ :
kamal hy yar 🥰
2026-05-09 16:17:24
1
SK :
right 👍
2026-05-09 18:39:57
1
Saraiki Shehzaadi 😔 :
ہائے اللہ جی 🙈
2026-05-10 03:54:36
1
پیر ادیب فرید چشتی فاروقی 💔😔 :
hy Oyyyyy nice pr yr hmra pas koi nhi ha hm na sub ka ho ka dakha ha pr kis na fawa ka Sila nhi dia
2026-05-09 16:02:05
1
🫠عزیر بلوچ 💫 :
nice
2026-05-09 15:58:17
1
JUNAID SHOES 🥿 :
@Rahat
2026-05-09 13:24:57
1
Asadullah Dahri :
bilkul Theak @
2026-05-09 18:23:22
1
⚔️💸it's Kakepoto 🥂💸 :
2 2 Hy bhaiii Mashaallah 🥰🤭
2026-05-09 19:42:39
1
🫀:꧁꧅๖ۣۣۜ 𝒔𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒꧂:꧁꧅꧂:🫀 :
bahi abi tak to asa koi mila hi nhi
2026-05-09 15:47:15
1
To see more videos from user @khan_typist165, please go to the Tikwm
homepage.