@poeticsoul149: آج تک کسی نے تمہیں یہ نہیں بتایا تو سن لو تم لاجواب ہو. تمہاری مسکراہٹ خوبصورت ہے۔ تم ذبین ہو تم نعمت ہو تم مضبوط ہو۔ تمہاری خوشی ضروری ہے۔ تم اہم ہو تم قابل عزت ہو۔ تم مکمل ہو۔ تم میری دنیا ہو.....❣️❤️🕊️🥰 #romanticlines #lovequotes #foryoupage❤️❤️ #trending #viral @TikTok @TikTok Pakistan
تمہیں دیکھنے کے بعد میں نے کچھ نہیں دیکھا
تمہیں دیکھا، پھر تمہیں دیکھا اور کچھ نہیں دیکھا
یوں تو کتنے دلکش چہرے تھے سامنے مگر
ہم تیری زلف کے سائے میں بیٹھے اور کچھ نہیں دیکھا
2026-05-10 18:38:23
39
Talha Hashmi :
کوئی دیکھ نہ لے تجھے میری آنکھوں میں!... اسی لیے میں لوگوں سے نظریں کم ملاتا ہوں
کیونکہ میری آنکھوں میں اب صرف تیرا ہی عکس بستا ہے
اور میں نہیں چاہتا کہ دنیا میری محبت کو پڑھ لے۔
کچھ لوگ دل میں بستے ہیں مگر آنکھوں سے ظاہر ہو جاتے ہیں
اور تم وہی خوبصورت راز ہو جسے میں ہر کسی سے چھپا کر رکھنا چاہتا ہوں۔
میری خاموشی میری جھکی نظریں، میری کم گفتگو سب کے پیچھے صرف ایک ہی وجہ ہے "تم"۔
2026-05-15 13:27:23
15
maansay Wala jatt🇨🇭🇬🇧 :
ma sure ho apki video ki Waja sy or caption ki Waja sy jis jis k pas video gai ha os bandy k face py smile zaror ai ho gi 💯 sure ho ma is bat k liye❤️
2026-05-15 19:51:36
3
𝐅 𝐀 𝐈 𝐒 𝐀 𝐋 🥂 :
2 saal mian ek bar be usko eid mubarak nahi bole 😩❤️🩹
2026-05-26 21:30:05
3
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ایک شخص سے کی تھی محبت اور پھر اُس نے یہ سبق دے دیا کہ آئندہ یہ غلطی نہ کرنا محبت کے نام پر خود کو بھلا دینا ہر بات کو سہہ لینا اور ہر روہے کو تقدیر مان لینا یہ سب سیکھ لیا کہ خلوص اگر ایک طرفہ ہو تو انجام صرف خاموشی اور درد ہوتا ہے اب دل محتاط ہے احساس زندہ ہیں مگر اندھا اعتماد نہیں رہا کیونکہ کچھ لوگ محبت بن کر آتے ہیں اور سبق بن کر رخصت ہو جاتے ہیں
2026-05-10 16:09:57
10
🚩⚜️ ع ل ي ع ⚜️🚩 :
شاید میں وہ نہیں تھا جس کی تمہیں تلاش تھی یا شاید وہ بن ن سکا جو تمہیں مکمل کر پاتا
میری محبت میں کوئی کمی نہیں تھی بس میرے وجود کا سانچا تمہارے پسند سے تھوڑا الگ تھا
آج میں جا رہا ہوں پر یہ ادھورا پن ساتھ لے کر کاش میں تمہارے معیار پر پورا اتر سکتا
وعدہ رہا اگر دوبارہ کبھی زندگی کے کسی موڑ پر ہم ملے تو میں وہ بن کر آؤن گا جو تمہاری پہلی اور آخری محبت ہو
اس بار میں میں نہیں رہون گا بلکہ تمہارا وہ پسندیدہ مرد بن کر لوٹون گا جسے تم نے ہمیشہ خوابوں میں چاہا
2026-05-11 11:54:54
2
•S ~KA HUNN• :
background music name plzz bhài
2026-05-08 15:29:47
10
shakeel7979 :
caption plz
2026-05-08 11:15:35
10
Kamran Sagar :
آج تک کسی نے تمہیں یہ نہیں بتایا تو سن لو تم لاجواب ہو. تمہاری مسکراہٹ خوبصورت ہے۔ تم ذبین ہو تم نعمت ہو تم مضبوط ہو۔ تمہاری خوشی ضروری ہے۔ تم اہم ہو تم قابل عزت ہو۔
تم مکمل ہو۔ تم میری دنیا ہو.....❣️❤️🕊️🥰
2026-05-12 05:39:53
10
_Cherry_🥀 :
Bhai I love you aj apki waja se mujhe Khushi mili ❤️🥹
2026-05-11 16:44:00
3
🚔Cop's love 🚨 :
kasi ne muje ye post share ki ...
usko mai ye batana chahti hon
en sab Mai aik word ki kami b hai...en sab k sath sath badnasib b bhot hoon💔
2026-06-04 06:43:07
3
shadow princess 👑 :
ACH g
2026-05-10 10:41:47
5
@🦋⃝Wa®️is Ali ThaNvi ᥫ᭡⟵💜😘: :
Tu Thori Dheer Aur Thahir Ja 🥺😢
2026-05-10 04:09:36
5
Mehar Badshah :
Main ous mis krta hn wo samny rah kr b mujy dakhti tk nahi kabi kha krti thi Mr jawno gi lakin chhod kr Nahin jawno gi 😢😢😢PATA ni log Batny kasy bull jati Hain 😢😢😢
2026-05-27 16:58:56
4
DawoodAhmad1212 :
میرا ہاتھ کبھی مت چھوڑنا، کیونکہ ہم اُن راستوں تک آ پہنچے ہیں جہاں محبت صرف احساس نہیں بلکہ سانسوں کی ضرورت بن جاتی ہے، یہاں سے اگر تم جدا ہوئے تو شاید میں زندہ تو رہ جاؤں مگر میرے اندر کی ساری روشنی بجھ جائے، تمہارے ساتھ چلتے چلتے میں نے خوابوں کو حقیقت کی طرح محسوس کرنا سیکھا ہے، تمہاری آواز اب میرے دن کا سکون اور تمہاری خاموشی میری راتوں کی بےچینی بن چکی ہے، اس لیے میرا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رکھنا، کیونکہ یہ بلندی صرف عشق کی نہیں بلکہ اُس اعتماد کی ہے جہاں سے گرنے والے دوبارہ سنبھل نہیں پاتے، اور میں تمہارے بغیر بکھرنا نہیں چاہتا۔
2026-05-21 06:21:28
2
ArsLan ChauDhary💫 :
zabardust 🥰
2026-05-29 06:57:03
2
حضرت انسان 🥰(≚ᄌ≚)ℒℴѵ❤ :
thank you🥰🥰🥰🥰
2026-05-16 14:50:27
1
🥷🦅 :
[Sticker]
2026-05-23 00:56:42
1
S 🎀 H :
nice g 💖💖💖
2026-05-10 19:20:29
3
س🚩 :
Meri Zindagi main fehlay Barr kisi nay Meri Dil apzayee Ki Hain our isss caption walay nay
Allah tumahin lakko khushiqn Dain kunkay app nay Meri dilii bechini door karde💗🥀
2026-05-11 14:37:55
3
Shahmir Ajaz :
love you bro🥰
2026-05-11 16:50:37
1
محمد حارث گڈانی😉 :
Thank You❤️😊
2026-05-10 10:17:16
5
A.𝓡𝓮𝓱𝓶𝓪𝓷🤍 :
same us ky liya jo aby nahy ai😁
2026-05-12 08:53:05
2
,,𝐒𝐊• :
"تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرہ آؤ کبھی دیکھو نہ ہمارا چہرہ "مجھ سے ٹوٹے ہوئے شیشے نے کہا تھا اک دن کتنا ملتا ہے نہ مجھ سے یہ تمہارا چہرہ💔😔
2026-05-23 06:25:44
1
To see more videos from user @poeticsoul149, please go to the Tikwm
homepage.