ایک وقت تھا جب اُس کو مُجھ سے بے انتہا محبت تھی ۔۔۔ وہ کہتی تھ کہ اُس کی مُکمل دُنیا میں ہی ہوں، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لیے بھی مجھ سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی، پھر قسمت نے کچھ ایسا کھیل کھیلا کہ وہ ہمیشہ کے لیے مُجھ سے دُور ہوگئی، اُس نے اپنا گھر بسا لیا نئی زندگی شروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مُجھے ایسے بھول گئی جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی محبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔
2026-05-11 14:29:08
75
user53637347482 :
ایک شخص میری زندگی میں آیا، اور آہستہ آہستہ میری عادت بن گیا۔ اُس کی باتوں میں سکون تھا، اُس کی مسکراہٹ میں ایک الگ ہی دنیا تھی۔ میں نے پہلی بار کسی کو اتنا چاہا کہ اپنی دعاؤں میں بھی اُس کا نام آنے لگا۔ مجھے لگا شاید یہی وہ شخص ہے جس کے ساتھ زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔
میں نے محبت کو سچ سمجھ کر نبھایا، ہر لمحہ، ہر احساس، ہر خواب اُس کے نام کر دیا۔ مگر ایک دن معلوم ہوا کہ میری جگہ اُس کی دنیا میں کوئی اور لے چکا ہے۔ اُس نے مجھے نہیں بتایا، بس آہستہ آہستہ نظرانداز کرنا شروع کر دیا… اور پھر ایک دن میں سمجھ گیا کہ بعض لوگ محبت سکھانے آتے ہیں، ساتھ نبھانے نہیں۔
اور پھر میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹا لیے… کیونکہ محبت مانگی نہیں جاتی، اور جہاں اپنی قدر نہ رہے، وہاں خاموشی سے چلے جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ آج بھی محبت سے نفرت نہیں، بس اب دل کسی پر آسانی سے یقین نہیں کرتا۔
2026-05-18 16:51:27
17
G.7 CAPTAIN :
@زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗: ایک وقت تھا جب اُس کو مُجھ سے بے انتہا محبت تھی ۔۔۔ وہ کہتی تھ کہ اُس کی مُکمل دُنیا میں ہی ہوں، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لیے بھی مجھ سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی، پھر قسمت نے کچھ ایسا کھیل کھیلا کہ وہ ہمیشہ کے لیے مُجھ سے دُور ہوگئی، اُس نے اپنا گھر بسا لیا نئی زندگی شروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مُجھے ایسے بھول گئی جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی محبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔
2026-05-12 21:29:56
17
Sajid :
beautiful so sad
2026-06-03 11:48:14
2
Sajid Ali :
2026-05-12 17:57:33
7
HK :
hyyy😞😔
2026-05-23 15:07:39
2
ł฿Ɽ₳Ⱨł₥ 🖤 :
دل نے چاہا کہ تجھ پر لکھوں گا اک غزل لیکن افسوس کہ تیرے معیار کے الفاظ نا مل سکے 💔
2026-05-12 15:32:54
31
𝕛𝕒𝕥𝕠𝕚.𝕤𝕒𝕙𝕒𝕓. ❤️🔥 :
کہا تلاش کرو گے ہم جیسے چانے والے جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں ۔🥀🥺
2026-05-11 17:17:25
27
Mr Rehan :
آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ، یعنی جو ہے سارا جھوٹ ہمیں آج پھر کہو اپنا، بولو آج روبادہ جھوٹ۔
2026-05-16 07:38:46
10
bhtwouh a :
va va
2026-05-12 10:27:32
6
ch._4z :
Kuch bhi ni❤️🩹
2026-05-13 14:37:33
2
@ HK~hassan™? :
:بے وفاؤں کی دنیا ہے.:ہر غم کو اتنی اہمیت نہ دو کہ پاس موجود خوشیاں بھی اچھے نہیں لگے 🙋🦋
2026-05-18 15:40:17
6
umer sadiq :
same 😭 I'm alone
2026-05-12 12:34:01
8
Aبdullah 🚩🛫 :
اور پھر یہ سب دنیا کی باتیں ہیں
ایک دن چاہنے والے بھی آپ سے تنگ آجاتے ہیں🍂
2026-05-19 05:54:15
6
💔 :
same 🙂🌚
2026-05-12 10:33:10
7
𝗮𝗹𝗶 𝗵𝗮𝗺𝘇𝗮 282 :
𝒅𝒐𝒔𝒕 𝒅𝒐𝒔𝒕 𝒏𝒉𝒊 𝒓𝒂𝒉𝒂
2026-05-31 18:54:16
1
barbat zendagi :
same feeling 🥺😭💔😭💔
2026-06-03 21:45:12
1
⚜️ حامد :
hyyy
2026-05-19 13:53:16
3
itX_Aliza✨ :
koe mujh sa b dsti kr lein???😭🙏🏻
2026-06-03 12:35:10
1
🇵🇰🇸🇦bilal_bhutta🫀 :
❤️🩹❤️🩹yarrr🥺🥺
2026-05-18 14:20:32
3
sugi :
kamaaal ❤️
2026-05-27 17:17:50
1
To see more videos from user @qalbwrites_official, please go to the Tikwm
homepage.