@deen_e_haq02: " حضرت عفیف بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تاجر شخص تھا اور زمانہ جاہلیت میں حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا دوست تھا ، میں ایک مرتبہ تجارت کی غرض سے آیا ہوا تھا اور منی میں حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا ، اسی اثناء میں ایک آدمی آیا ، اور جب سورج ڈھل گیا تو نماز پڑھنے لگ گیا ، پھر ایک عورت آئی اور وہ بھی نماز میں مشغول ہو گئی ، اس کے بعد ایک قریب البلوغ بچہ آیا اور وہ بھی نماز پڑھنے لگ گیا ۔ میں نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں ؟ انہوں نے بتایا کہ یہ میرا چچا زاد بھائی محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب ہے ، یہ اپنے آپ کو نبی سمجھتا ہے ، اور ابھی تک اس عورت اور بچے کے علاوہ کسی نے بھی اس کی پیروی اختیار نہیں کی ہے ۔ اور یہ عورت اس کی بیوی خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا ہے اور یہ لڑکا اس کا چچا زاد بھائی علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہے ۔ بعد میں حضرت عفیف الکندی ایمان لے آئے تھے ، آپ فرمایا کرتے تھے ، کاش کہ میں اس دن ایمان لے آتا تو میں چوتھا مسلمان ہوتا ۔ Al Mustadrak Hakim 4842 #molanaishaq
حق سچ بیان کرنے پر اللّٰہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-05-09 17:13:32
9
Ziaullah qadri :
مولانا اسحاق صاحب کی بات اپنی جگہ درست مگر سب سے پہلے نبی آخر الزماں پر ایمان لانے والے حضرت عبد المطلب علیہ السلام تھے تبھی وہ اپنی جان سے بڑھ کر آپ کی حفاظت کرتے اس کے بعد ایمان لانے والے حضرت ابو طالب علیہ السلام جنہوں نے اپنے آخری سانس تک نبی اور نبوت کی حفاظت فرمائی
2026-05-08 10:08:14
57
Dr Vlogs :
hazrat Ali rz ki umar 7 saal thi or hazrat Abubakr rz ki 38 .
مولانا اسحاق مرحوم کی حق بیانی کو ہم سلام پیش کرتے ہیں،
2026-05-10 04:28:33
8
Nadeem :
@Mr Khan:لاکھوں کروڑوں درود سلام حضرت احمد مجتبی حضور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اھل بیت علیھم السلام پر حضرت علی علیہ السلام
2026-05-08 14:47:45
9
یااللّٰہ غمے حسین ع دےدے 🙏 :
حق واضیع ہوگیا 🇸🇦💯
اللّٰہ راضی ہوے تیرے تے ❤️مولانا اسحاق صاحب
2026-05-09 11:01:12
6
Awais Raza :
2026-05-08 09:24:32
8
Altaf Hussain Gulwani :
حق سچ کہنے والے سب علما کو سلام پیش کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسحاق مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین 🌹💖👏
2026-05-09 07:27:02
5
Mr Khan :
لاکھوں کروڑوں درود سلام حضرت احمد مجتبی حضور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اھل بیت علیھم السلام پر حضرت علی علیہ السلام
2026-05-08 10:35:45
37
user1898481329890 :
Allah pak molana sb ko janat my alah Makan atta farmy Ameen
2026-05-08 07:02:17
12
〽️ubaشir BاNN شarif :
meri maa Khadija par salam ❤️
2026-05-08 12:37:36
7
M.Asim :
🌹سلام مولا علی علیہ السلام🌹
2026-05-08 10:09:20
9
ziach3110 :
میرے مکَرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تمام اصحاب تمام دنیا کی ہر چیز سے اعلیٰ مقام رکھتے ہیں اور ان سے اختلاف کرنے کی ہمت کسی میں نہیں کیونکہ انہوں نے ہادی برحق علیہ السلام کا ساتھ پایا اور اُنکی ہمراہی میں انکے چہرے گرد آلود ہوئے۔ مگر آج پتا چل گیا کہ علی دا پہلا نمبر سی،ہے،تے رہے گا۔ باقی حضرت ابو بکر صدیق جیسا سچا پیدا نہیں ہو گا جیسے عمر رضی اللہ عنہم جیسا عدل اور معصوم و حیا کے پیکر 🥹 دو نوروں والے عثمان اور شجاع و محبت کی اعلی ترین مثال حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں۔ اے مولانا اللہ جلا شانہُآپ سے اور مجھ سے راضی ہو ❤️اللھمہ صلی علی محمد واعلی آلِ محمد ❤️
2026-05-08 18:22:28
7
Doctor Rana Shahid Javed :
حق سچ کی آواز بلند کرنے پر آپ کو سلوٹ ۔ اللّٰہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین الھی آمین
2026-05-08 16:04:22
7
tanveer :
mola ali
2026-05-08 09:51:59
5
Mian Faheem :
Allah pak razi ho Aap say or Allah pak kabhi bhi hamaray dil say Ahl e bait ki muhabbat kam na honay de or hamaray Nabi pak s.a.w ke ashab ki izzat kam na honay de Ameen. salam mere Moula Ali AS pe Allah pak beshumar rehmatain or barkatain nazil farmaey Ameen Moula Ali AS haq pe hain or hamesha rahain gay insha Allah ❤️❤️