@zouq.e.ishq.official: وقت تو وہی ہوتا ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے باقی سب لمحے بس کیلنڈر پر چلتی ہوئی تاریخیں اور جسم پر اترتی ہوئی تھکن ہوتے ہیں جس کے ساتھ دل مطمئن ہو، اُس کے ساتھ ایک پل بھی صدیوں جیسا لگتا ہے، اور جس کے بغیر برس بھی ویرانی کا منظر پیش کرتے ہیں۔ من پسند ہستی کے ساتھ گزرا ہوا وقت روح پر ایسے ٹھہرتا ہے جیسے دعا کا اثر جیسے سانسوں میں خوشبو رچ بس گئی ہو۔ باقی جو کچھ ہے وہ بس گزر جانا ہے، جینا نہیں ایک ایسی مسافت جس میں قدم چلتے ہیں مگر دل کہیں اور ٹھہرا رہتا ہے #zouqeishqofficial #fyp #viral #foryoupage #foryou