میں نے تجھے اپنی روح کی گہرائیوں سے چاہا، اپنی ہر سانس میں تیرا نام بسایا مگر شاید میری محبت تیرے نصیب میں لکھی ہی نہیں تھی۔ میں بہت رویا تیری محبت میں مگر تیری آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئی۔ میں نے خود کو تجھ میں اتنا کھو دیا کہ اب خود کو ڈھونڈتا ہوں تو خالی پن ملتا ہے، جیسے میری ذات تیرے قدموں میں رہ گئی ہو۔ میرے درد نے صبر کا ہنر سکھا دیا، مگر اس صبر نے مجھے اندر سے پتھر بنا دیا۔ اب نہ خوشی دل کو بہلاتی ہے نہ غم رُلا پاتے ہیں جیسے ہر جذبہ مر گیا ہو۔ میں سوچتا ہوں کہ شاید محبت ایسی ہی ہوتی ہے، جو جتنا دے اتنا انسان کو تنہا کر دیتی ہے۔ تیرے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ اصل دکھ جدائی نہیں بلکہ وہ سوال ہیں جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں کہ کیا میں کبھی تیرے لیے کافی نہیں تھا؟ کیا کبھی میرے آنسوؤں کی قیمت نہیں تھی؟ اور یہ سوال ہی میرا سب سے بڑا زخم ہیں، جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں 😥💔
2026-05-08 08:57:17
8
مھر صاحب 🌹🌹🌹 :
Apki posten Dill cher Dayen Ge EK Din 💯🫵😢😢😢
2026-05-20 16:34:16
2
sad boy💔💔😔😔 :
I am your fan sir ❣️❣️❣️
2026-05-26 03:13:52
1
soul queen :
:اس سے بھی بڑی بدنصیبی یہ ہے کہ،،،😔
:انسان کو محبت تو ملے لیکن محبوب نہ ملے،،،،🫠
2026-05-25 06:59:01
1
@$ilentboyofficall786 :
彡★:اب نہیں مانگنی خیراتِ مُحبت تُجھ سے
جا تیری خیر ہو ، ہم نے تیرا در چھوڑ دیا❤️🩹
2026-05-10 22:29:01
3
imam ki diwani ❤️ :
یاد رہے گا دور حیات
بہت ترسے تھے آج ایک شخص کو ہم 🥺🥺
2026-05-18 13:36:11
2
Mfc Jhelum :
یاد رہے گا یہ دورِ حیات بھی ہم کو،
کے زندگی میں ترستے رہے زندگی کے لیے
2026-05-21 09:22:37
2
Ibrahim :
Apne piyar ko tars kiun ni ata ham par
2026-05-08 07:02:01
2
Mahi Rajput :
Hayeeee💔
2026-05-08 10:13:49
3
Be wajha :
Hy sadqy
2026-05-22 01:47:57
1
❤️✨𝐹𝑜𝑟𝑒𝑣𝑒𝑟 𝑌𝑜𝑢𝑟 🫂 :
@❤️✨𝐹𝑜𝑟𝑒𝑣𝑒𝑟 𝑌𝑜𝑢𝑟 🫂:گزر گئی یہ عید ہماری قیامت کی طرح 🌙💔
آپ کی ایک تصویر سنوار سکتی تھی ہماری عید 🥹✨
2026-05-28 20:25:30
1
Sagaar.Afridi041 :
بس ایک لمحدود اداسی ہے
بےانتہا محبت کے بعد,,,,,,🌚
2026-05-08 20:48:26
3
Sardar Bilal Dogar :
بہت خاص ہو تم
یہ بتاتے بتاتے ہم عام ہو گئے
2026-05-21 06:36:47
1
Abbas 🚯 :
download opation
2026-05-12 16:38:11
1
TASLEEM BALOCH :
Deep line 😳😳
2026-05-12 19:47:07
1
🫠🫠 :
true
2026-05-09 11:49:43
2
Muhammad Bilal🧡 :
plz Bai save option on krdo
2026-05-08 18:21:11
1
Dear pathan🥴🥴 :
wallah 😢
2026-05-09 12:21:21
1
Abdullah Khan :
Han g 🥰
2026-05-09 16:49:13
1
❉্᭄͜͡قاســـمـ🍂قــسمت❉্᭄͜͡ :
hayye😳
2026-05-08 15:14:16
1
جاوید :
بہت لمبا انتظار کرنے کو تیار ہو
اگر آخر میں وہ مل جائے 🖤
2026-05-12 13:06:15
1
No_Name🫣 :
daily Rona, sad rhna bebas insan our kr hi kia skta he 😭💔 zalim loog Jany ke bad kabhi wapas a kr hal tak ni puchta insan mar rha ha ya ji rha ha 😭😭
2026-05-08 20:27:42
1
Za🚩i🌸ن۔ :
❤️❤️❤️
2026-05-22 16:15:07
1
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.