خدا نے ساری کائنات بنائی
لیکن خدا کا گھر انسان بناتا ھے
2026-05-08 10:36:20
12
Shahid bajwa 1890 :
لیکن رزق ہر جاندار کو دینا میرے خدا کا ہی کام ہے ادھر رزق دیتا ہے جدھر انسان کی سوچ بھی نہیں جاتی
2026-05-08 18:06:32
3
Rana ILyas :
یہ دنیا کسی نے نہیں بنائی خود بنی ہے سائنس تو یہ کہتی ہے
2026-05-21 02:15:53
3
🌅🌅🔥فقرلایحتاج 🔥🌄🌄 :
جب آپ کو اللہ تعالیٰ
سمجھ آ گیا
سب کچھ سمجھ آ جائے گا انشاءاللہ
2026-06-22 17:24:15
0
Mr،mubashir👑 king :
Khuda ka ghar insan ka Dil hy
2026-05-09 10:46:58
7
Mr Jinn :
deep bat hai
2026-05-08 20:36:59
4
Irfan khan :
good question
2026-05-10 03:30:46
2
kashmiri :
kea bat krde apna
2026-05-13 08:21:32
1
kkk33 :
no answer 👍
2026-05-08 16:00:36
2
devilgirls49 :
point❤️
2026-05-16 18:09:42
1
jeggerbest :
Logical narrative
2026-05-08 08:23:05
6
Khattak 007 :
q k Khuda ko hamari zarorat nahi humein Allah ki zrorat hai thi or rahy ge hamesha k Liye
2026-06-02 18:31:57
1
Abdula (neutral) Australia :
correct 💯
2026-05-27 06:46:44
0
Aziz r kakar :
سخت سوال
2026-05-09 17:35:49
2
Mohammad hanif :
deep thinking
2026-05-10 14:17:07
1
Dr Khalid Mayo :
ek sawal Mera b ha....
2026-06-01 01:49:52
0
Tom&Jerry :
انا الحق
2026-05-28 16:18:58
1
Їsнφαq кнλท :
point 👍
2026-05-08 15:40:42
4
Ali Khan Ali :
وہ جیسے توفیق دے بس وہی تو بناتا ہے گھر اللہ کا 🥰
انسان تو اور بھی بہت سے ہی اس جہان میں 😁
2026-05-08 19:54:39
2
Naseer Ahmad :
اللّٰہ تعالیٰ جزا دے
2026-05-08 12:05:32
2
MeM0n.SaHaB :
the deep philosophy 😊
2026-05-14 10:52:48
2
Qari ijazulhaq :
خدا نے ساری کائنات بنائی، لیکن خدا کا گھر انسان بناتا ہے" کہنا درست نہیں، کیونکہ کعبہ اللہ کا گھر حقیقی رہائش گاہ کے معنی میں نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
> "لَيْسَكَمِثْلِهِ شَيْءٌ"
"اس جیسی کوئی چیز نہیں۔"
(سورۃ الشوریٰ 42:11)
اور اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمین سے بے نیاز ہے۔ اسے کسی گھر، مکان یا رہائش کی ضرورت نہیں۔
کعبہ کو "بیت اللہ" (اللہ کا گھر) عزت و تشریف کے طور پر کہا جاتا ہے، جیسے:
ناقة اللہ (اللہ کی اونٹنی)
عبد اللہ (اللہ کا بندہ)
اس کا مطلب یہ نہیں کہ اونٹنی یا بندہ اللہ کا حصہ ہیں، بلکہ یہ نسبت عزت اور شرف کے لیے ہوتی ہے۔
کعبہ حضرت ابراہیم اور اسماعیل نے اللہ کے حکم سے تعمیر کیا تھا۔ قرآن میں ہے:
> "وَإِذْيَرْفَعُإِبْرَاهِيمُالْقَوَاعِدَمِنَالْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ"
"اور جب ابراہیم اور اسماعیل اس گھر (کعبہ) کی بنیادیں اٹھا رہے تھے۔"
(سورۃ البقرۃ 2:127)
لہٰذا درست جواب یہ ہے:
"اللہ کو کسی گھر کی ضرورت نہیں۔ کعبہ اللہ کا گھر اس معنی میں نہیں کہ اللہ وہاں رہتا ہے، بلکہ یہ عبادت کا مرکز اور عزت و شرف کی نسبت سے 'بیت اللہ' کہلاتا ہے۔ اس کی تعمیر انسانوں نے اللہ کے حکم سے کی، جبکہ پوری کائنات کا خالق اللہ تعالیٰ ہے۔"
2026-06-07 14:38:43
3
Rizwaan Chaudhary :
سب گول مال ہے
2026-05-22 16:52:39
0
Sky Blue🔵 :
matlb kesy makka wla ghr kia
2026-05-09 10:03:45
2
꧁ᏇᏗᏕᏋᏋᎷ ᏗᏂᎷᏗᎴ꧂ :
خدا کا گھر انسان نہیں بناتا، بلکہ خدا کے حکم سے بناتا ہے۔
کعبہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے مقرر کیا گیا گھر ہے، اس کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے کی تھی۔ اس لیے حقیقت میں عزت اور نسبت اللہ کی ہے، اگرچہ ظاہری تعمیر انسان کے ہاتھوں ہوئی۔
2026-06-01 13:50:18
1
To see more videos from user @ladeen1111, please go to the Tikwm
homepage.