@bismil._s: الف ہی آغاز ہے، الف ہی انجام، باقی سب قصے کہانیاں ہیں۔۔۔۔ 🥀🕊️🌺 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #sufism

❖═══ رقصِ بسمل ═══❖
❖═══ رقصِ بسمل ═══❖
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 08 May 2026 08:23:17 GMT
102207
4751
77
564

Music

Download

Comments

ejaz.basheer
خاموش الفاظ :
الف نو یاد کر ،ب بسم اللّٰہ،پ پڑ، ت تقدیر لکھن والے کول،ٹر تے جانا اک دن ،ث ثواب کما لو ،ج جینودے جی😔😔،کہنا چاہتا ہو کے ہر حروف میں اس ذات کی تسیر ہے😔😔
2026-05-11 18:13:35
17
saimabbasi33saim5
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
الف کو تھام لیا تو سب راستے روشن ہوئے، ورنہ ہم بھی “بتوں” کے شہر میں گم ہوتے رہے۔ اک حرفِ “الف” نے رازِ محبت کھول دیا، جو رب سے جڑ گیا وہ کبھی کم نہ ہوا۔
2026-05-11 02:45:06
11
7thprinc01
unknwon01 :
بت کی مخالفت بھی کفر کا بعص بن سکتی ہے الف ب سے ظاہر ہوا جس نے ب منہ پھیرا کفر اس کا مقدر بنا جب الف اور ب ملتا ہے تب نور بنتا ہے
2026-06-08 18:50:29
0
altamshkhan245
Altamash khan😈 :
Matlab kay hn bhai
2026-05-08 16:06:17
2
mrzubair_173
Zubair Ansari 173 :
mana tumhy banya. taky ma pahchana ja sako ya tumhary alif ka farman ha by ty krna parha ha
2026-05-26 16:03:24
0
atif.awan245
Atif Awan :
Haq aast❤️
2026-05-09 10:33:21
3
seerat0241
🎀 :
deep words
2026-05-09 07:39:36
3
user4124493171748
shabir bugtti :
beshak ♥️♥️
2026-05-12 13:49:46
1
roshni_darood_ki
مرشدی🥀🍁🕊️ :
kamaal 😳😳
2026-05-09 04:24:10
5
waheed.memon272
Waheed Memon :
buhat khoob ❤️❤️❤️
2026-05-11 10:39:54
1
tehseenhaider72
Tehseen Shah :
ب اسم الله
2026-05-10 07:15:57
2
ahmedhassanbussni
[email protected] :
سبحان اللّٰہ
2026-06-06 12:01:39
0
m.usman53398
M Usman :
subhanallah🌹
2026-06-01 19:31:37
0
hina79264
Hina :
Allah
2026-05-09 09:43:19
3
m.sajjad9539
M.Sajjad :
ye totky hy
2026-06-02 15:33:51
0
abdulhafeez666111
abdul hafeez666111 :
lajawab
2026-05-10 19:44:28
1
seerat0241
🎀 :
subhanAllah
2026-05-09 07:39:24
3
chzubair.zafar25
zubair zafar :
Muja Samaj a Gai right 💯💓💓💓💓
2026-06-08 08:10:42
0
mrzubair_173
Zubair Ansari 173 :
ya Jo link mana Baja ha ya dakh k batana muja
2026-05-26 16:06:30
0
itz.daisy22
Littledaizy22 :
Nicee
2026-06-18 04:41:27
0
janilado17
Jani love Lado :
bohat gehry alfaz likhay hyn jnb
2026-06-08 17:52:40
0
mr_sultan_mehmood
Sultan Mehmood :
smja ni bhi
2026-05-19 15:42:36
1
user322066505
💞💞Jutt b💕adsha 💞💞 :
یہ صوفی شاعری ہے، اس کا مطلب ہے: *_"الف کو ہاتھ میں لو، ب، ت نا پڑھو ب، ت بت ہے، یہ معنی سمجھو"_* *آسان الفاظ میں مطلب:* یہاں *"الف"* سے مراد اللہ ہے، یعنی اللہ کی ذات۔ *"ب، ت"* یعنی باقی دنیا کی چیزیں، علم، کتابیں، بحثیں۔ صوفی کہتے ہیں کہ یہ سب "بت" یعنی مورتی کی طرح ہیں، اگر ان میں الجھ جاؤ تو اصل سے دور ہو جاؤ گے۔ *پورا مفہوم:* "صرف اللہ کو تھام لو، باقی ب، ت یعنی دنیاوی باتوں اور بحثوں میں مت پڑو۔ کیونکہ یہ ب، ت بت کی طرح ہیں، یہ تمہیں اللہ سے غافل کر دیں گی۔ اصل معنی یہی سمجھو۔" یہ تصوف کا مشہور سبق ہے کہ ظاہری علم سے زیادہ اللہ سے تعلق اہم ہے۔ نیچے کیپشن میں بھی لکھا ہے: "الف ہی آغاز ہے، الف ہی انجام" یعنی شروع بھی اللہ، آخر بھی اللہ۔
2026-06-01 08:30:27
1
umershafi795
M Umer :
بلے بلے
2026-05-10 01:32:02
3
To see more videos from user @bismil._s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About