میری مؤدبانہ گزارش ہے کہ آپ اس بات کو اس طرح کا رخ نا دیں مہربانی ہوگی
یقیناً اعلی حضرت رحمۃ اللّٰہ علیہ بہت بڑی علمی شخصیت ہیں انہوں نے اپنے علم کی بنا پر بہتر سے بہترین ترجمہ کیا ہے لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپ باقی سب علماء کرام کو غلط کہ دیں
ایک ہوتا ہے تقویٰ اور ایک ہوتا ہے فتویٰ تقویٰ اپنے لیے اور فتویٰ دوسروں کے لیے
مطلب یہ کہ اگر آپ نفل کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں تو یہ آپکا تقویٰ لیکن فتویٰ یہ ہے کہ اگر کوئی بیٹھ کر بھی پڑھتا ہے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں
سلامت رہیں 🤲🤲
2026-05-15 06:54:55
0
Mian fani204 :
Kya bat hai mery Raza ki ❤️❤️
2026-06-05 05:23:05
6
حافظ جمال شاہ بخاری :
2026-06-13 13:47:58
1
Toseef Khalid :
peer sahib bht achi ilmi Shakhsiat thi
ALLAH PAK ap k darjat buland farmaye ameen.
2026-05-11 15:43:05
2
imran mani786 :
masha Allah
2026-06-04 18:43:32
0
Malik Ghulam Mustafa Awan :
عشق محبت عشق محبت اعلحضرت اعلیحضرت۔
آپ نے بیان مکمل لوڈ نہیں کیا
کوشش کریں کہ مکمل بیان لگاہیں
2026-06-16 10:41:20
3
Dilshad malik :
اعلی حضرت رحمہ اللّٰہ کا کوئی جوڑ نہیں 🥰❤️🥰
2026-05-28 19:56:51
3
Tahir Mughal :
غیرت مند پیر
2026-05-22 17:57:54
1
🤍GhulamRasoolRizvi🖤 :
Aaaaaaala Hazrat🥰🤍🖤
2026-06-06 18:17:04
2
MiaN MahMooD :
MashaAllah
2026-05-31 07:56:28
1
CHAUDHRY 👑✪ :
2026-05-23 11:15:49
1
Fiaz :
mashallah subhan Allah
2026-05-11 00:51:20
3
Muhammad bilal ijaz Chishti :
اللہ😭
2026-05-14 17:46:31
0
Hayat gujjar12 :
MashaAllah
2026-05-12 09:16:14
0
Ali Raza Ansari 80 :
subhanallah
2026-05-08 14:27:29
1
Bilal :
@Muhammad Zubair:اعلی حضرت رحمہ اللّٰہ کا کوئی جوڑ نہیں 🥰
2026-05-29 04:21:16
1
Mirza Anas Arshad :
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ
کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ
یہ روئے درخشاں یہ زلفوں کے سائے
یہ ہنگامۂ صبح و شام اللہ اللہ
یہ جلووں کی تابانیوں کا تسلسل
یہ ذوق نظر کا دوام اللہ اللہ
وہ سہما ہوا آنسوؤں کا تلاطم
وہ آب رواں بے خرام اللہ اللہ
شب وصل کی ساعتیں مختصر سی
تمناؤں کا اژدحام اللہ اللہ
وہ ضبط سخن میں لبوں کی خموشی
نظر کا وہ لطف کلام اللہ اللہ