انشاء اللہ جلد ،
یا رحمن یا رحیم یا حیی یا قیوم یا ذالجلال والاکرام یا علیم یا عظیم یا حلیم مجھے نیک اولاد نرینہ عطاء فرمائے گا جسکا نام اللہ کے بابرکت ناموں کے وسیلے سے محمد رکھوں گا
اور جتنے بھی دوست احباب مائیں بہنیں یہ دعا پڑھ رہی ہیں سبکی جائز حاجتیں پوری اور مناجات قبول فرما ، آمین