@fl0oweryy885: ہاں میں ہر بات پر روتی ہوں۔ مجھے ہر بات رلاتی ہے۔ جب کوئی کچھ کہے مجھے۔ میں پھر بھی روتی ہوں۔ پھر میں ہر اس بات پر روتی ہوں۔ جس پر میں نے صبر کے گھونٹ پیے تھے۔ جو باتیں اپنے اندر اتار گئی تھی میں۔ جن کو میں نے اپنی روح میں ۔۔ سوراخ کر کے دفن کر دیا تھا۔۔ ہاں مجھے وہ سب یاد آجاتا ہے ۔۔ اور پھر میں رو دیتی ہوں۔ اتنا روتی ہوں کے سب آنسوں ۔۔ میں وقتی طور پر بہہ جائے ۔۔ مجھے رولانا بڑا آسان ہے۔۔ آپ لحجہ بدل لیں ۔۔ اسے اسکا ماضی یاد دلا دیں۔ اسکو پوچھ لیں وہ ٹھیک ہے۔ اسکو دوستوں کے متعلق سوال کر لیں۔ اسکی آنکھوں کی ویرانی پر بات کر لیں۔ اسکی نا پرنے کی وجہ پوچھ لیں۔ آپ کامیاب ہیں اسے رلانے میں۔ مجھے بس رونا ہی اتا ہے۔۔ چاہے دل میں درد ہو یا پھر سر کا درد۔ میری انکھیں زخمی ہو جاتی ہیں۔ میں پھر بھی روتی ہوں۔ آپ مجھے ایک بات پر رلائیں گے۔ اور میں سارے پچھتاوے یاد کروں گی۔ بچپن سے لے کر اب تک کی ہر بات پر۔ خوب روؤں گی ۔۔ جب تک میرا ذہن ساکت نا ہو جائے۔ عجب بات یہ ہے کہ ۔۔ میں شدید غصے میں بھی ۔۔ بس رو دیتی ہوں۔۔ مجھے سمجھ نہیں اتا کے کیا کرنا ہے۔ میں کسی کو کچھ سمجھا نہیں پاتی ۔۔ کیونکہ میرے آنسوں نکل آتے ہیں۔ اور میں رو دیتی ہوں ۔۔ اتنا روتی ہوں کے پینک اٹیکس آتے ہیں۔ پھر مجھے خود کی ذات پر ترس اتا ہے ۔۔ افسوف ہوتا ہے ۔۔ مجھے نہیں رونا ۔ مگر میرے بس میں نہیں۔ ہاں مجھے رونا اتا ہے۔ #fypシ
iski na parny ki waja Puch lein 😭😭
l stucked on this line 🙂
2026-05-09 12:00:48
12
Mahnoor ✨ :
plzzz plzzz caption send Kar dy 🥺
2026-05-08 20:13:47
6
2008.✰ :
dayumm captions😭
2026-06-13 12:07:36
0
Alina :
caption
2026-05-08 23:24:18
6
Hina Altaf 👀🥀 :
Kash Mera control hotta rone pr 😫🥺
2026-05-10 13:43:39
3
StarryPixie🌸 :
caption kio nhi Pura open horha🙂👀
2026-06-06 14:51:03
0
Daizylira..87 :
plz caption
2026-05-09 09:08:18
2
🥲 :
caption please💔🥺
2026-05-09 08:56:26
8
Zindagi :
anso se sari muhabat bhe jati ha aur logo ko Sirf ye pani lagte ha Apne liye us sahks ka inthkab karoo Jo kud se pehle tumari Kadar kare tumari akhu mein anso na ane de
2026-05-31 12:49:19
1
Aira_Chaudhary4140 :
Caption plzzz
2026-05-23 07:05:23
0
❤️🩹🙂 :
why we don't have control on our tears 😭💔
2026-05-10 15:50:47
4
notur_fav :
hayeee this is me🫠😭
2026-05-18 17:17:26
2
🐣 :
Caption🤌🏻❤️🩹
2026-05-09 16:29:42
7
Account not found :
caption plz
2026-05-12 17:14:00
0
Toxic 🚩☠️ :
🫠hmm
2026-05-18 10:00:03
1
Sumaira Hamid :
same situation😳
2026-05-22 09:18:04
1
ismell shan :
wasay asa ku hota I do not understand 😭🥺😣
2026-05-22 09:36:36
1
بنتِ حوا 🧕🍂🥀🤫 :
captain please😢
2026-05-10 02:38:27
2
ムNNひ• :
watching while crying🫠❤️🍂✨️
2026-05-10 20:05:13
3
a. :
Us🥹🥹🥀🥀
2026-05-09 17:20:08
4
attitude Queen😎 :
caption 🥺
2026-05-10 11:46:12
0
To see more videos from user @fl0oweryy885, please go to the Tikwm
homepage.