@tea_lovers_2: ‏ہم سے جُڑے انسانوں کو صرف اپنی خوشی چاہئے اگر ہم اُداس ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ ہے. #foryoupage #soundviral #trendingvideo #tealover #lahore

چائے کے دیوانے❣️
چائے کے دیوانے❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 08 May 2026 11:24:47 GMT
971241
62796
222
9186

Music

Download

Comments

ishwa9334
✨𝐼𝑠𝒉𝑤𝑎_𝐻𝑎𝑦𝑎𝑡✨ :
یوں ہی نکل گئی ایک آہ رنج نہیں، آلم نہیں آج بہت اُداس ہوں یوں کوئ خاص غم نہیں
2026-05-08 12:44:30
31
emaan__abbasi
♡Emaan_Abbasii🥀 :
🔥:کچھ ایسے لوگ میرے دل میں تیرے بعد آئے مجال ہے کہ تیری اب ذرا بھی یاد آئے
2026-05-12 09:24:58
16
shakeela_javed12
Shakeela :
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر ایک تیرے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اداس رہیں 🖤🥀
2026-05-08 12:51:26
20
waqasgilljahanian
Waqas Gill :
لوگ تمہیں خوش رہنے کی دعائیں بھی دیں گے اور پھر خوش دیکھ کر حسد بھی کریں گے
2026-05-10 05:32:51
17
momi1103
Momina :
زندگی جتنی کم سمجھ آئیں ۔۔۔۔۔اُتنا سکون ہے زندگی میں۔۔ خواہش تھی جلدی بڑے ہونے کی۔۔۔۔اب بچپن میں واپس جانا ہے۔۔ ✨🙂
2026-05-08 11:58:47
24
naqishah51200
🦅 حیدر 🌷💕❤️‍🩹💝🩹📝 :
جونہی محبت بڑھ رھی ھے اس نے بھی نبھانے کا انداز سخت کر دیا ھے
2026-05-10 10:02:48
11
mianhussnian2
ماں کا شہزادہ 😎 :
میاں 🖤اپنی وفاداری ثبوت دے سکتاہے ---- اللہ میری بیٹی کومجھ جیسا مرد ذے💯
2026-05-11 19:38:06
14
zaighamjutt804
꧁ད♛𝒵𝒶𝓲𝓰𝒽𝒶𝓶 𝔧𝖚𝖙𝔱♛ཌ꧂ :
❤️‍🩹ضیغم جٹ 🥹:میں دستیابی کے نقصان جانتا تھا🙂 مگر کیا کرتا مجھے اس سے محبت جو ہوگئی تھی❤️‍🩹
2026-05-09 21:02:56
8
zarnishnoor570
zarnishnoor :
انتظار کی وہ گھڑیاں، جو امید سے بھری ہوتی ہیں، ایک لمحے میں مایوسی میں بدل جاتی ہیں۔ جب پورا دن انتظار کرنے کے بعد وہی انسان، جس سے دل لگا ہو، اچانک یہ کہہ دے کہ “مجھے میسج نہ کرنا، مجھ سے بات نہ کرنا”، تو یہ لفظ صرف الفاظ نہیں رہتے، دل پر بوجھ بن جاتے ہیں۔ محبت میں سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب سامنے والا بغیر وضاحت کے فاصلے بنا لے، اور آپ کے پاس صرف سوال رہ جائیں، جواب نہیں۔ پھر انسان سیکھتا ہے کہ ہر چاہت کا بدلہ چاہت نہیں ہوتا، اور کبھی کبھی خاموشی ہی سب سے سخت جواب بن جاتی ہے🦋🥀
2026-05-08 17:50:16
10
inamullah994
Inam Ullah :
picture ko upar Jo likha hua hai caption Kar the.
2026-05-09 12:33:40
6
aesthetic.life32
ع :
koi kisi ko khush kyun ni rehny deta Allah 😭😭😭😭😭
2026-05-10 14:05:48
7
kashmirimahi
Kashmirii :
haye
2026-05-10 10:51:12
5
aitizazkhan723
AITIZAZ KHAN🚩🚩 :
اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو- تونے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کے دنوں میں "-
2026-05-12 11:16:17
5
usman.wahla09
عثمان واہلہ :
ri8
2026-05-10 13:14:32
5
malik011.3
malik :
bilkul
2026-05-10 15:08:38
6
saqibniazi06
saqib niazi :
deep words
2026-05-10 09:03:20
5
maheer.sheikhs
Maheer Sheikh's :
AJ ahsas hua is bt ka khud py guzri to pta chla
2026-05-10 13:45:13
8
sajjadmulla46
🚭سجاد ملاخیل🚭 :
End 😣
2026-05-10 15:46:19
5
gmdlali
Mehar sahab :
ہم سے جڑے انسانوں کو صرف اپنی خوشی چاہئے اگر ہم اداس ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ ہے
2026-05-10 05:21:52
18
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
لوگوں کو محبت نے نہیں مطلب نے جوڑ رکھا ہے؟
2026-05-08 16:58:26
9
chaudhary.shahzaib42
CHAUDHARY 😘✌️ :
ᴛ:وہ لمحہ بہت بھاری ہوتا ہے جب آپ اپنے ہی دل کے خلاف فیصلہ دے کر خود اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیں ۔ 🙂❤️‍🩹
2026-05-10 18:31:35
6
hamda.jutt02
Hamda juTt🤡 :
شعور انے سے انسان باوقار خاموش ہوجاتا ہے دل ٹوٹنے انسان وجہ بے وجہ ہنستا روتا رہتا ہے 🥺
2026-05-10 17:09:00
6
user2613398816283
M.Hammad.313 :
بہت بے کیف لمحے ہیں، بہت بوجھل سی زندگی ہے نہ غم سـے دل بہلتا ہے..!!! نہ خوشیاں راس آتی ہیں💕
2026-05-10 17:44:53
6
pak_army_h
ف و ج ی :
چائے کی تلخی تو انسان پی لیتا ہے، مگر اپنوں کے رویوں کی تلخی انسان کو اندر سے خاموش کر دیتی ہے۔ کاش لوگ چائے کی تپش کی طرح احساس کی تپش کو بھی محسوس کر سکتے
2026-05-10 09:58:42
7
dunhil515
DUNH!£ 🖤 :
exactly 💯
2026-05-10 05:35:17
5
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About