ایک ہی دنیا میں رہنے والے سب لوگوں کی الگ الگ دنیا ہے ، کوئی جینے کے بہانے ڈھونڈتا ہے اور کوئی جینا ہی بھول چکا ہے ، کسی کے پاس خرچ کرنے کو کچھ نہیں ہے اور کسی کے پاس خرچ کرنے کی جگہ ہی نہیں ، کوئی بھوک سے بد حال ہے، اور کسی کو گلہ ہے کہ بھوک ہی نہیں لگتی ، کوئی ٹوٹے جسم کے ساتھ بستر سے لگتے ہی بے ہوش ، اور کوئی نیند کو ترس رہا ہے، کوئی محبت کو حاصل کرنے کے لیے رو رہا ہے اور کوئی حاصل محبت کو رلا رہا ہے ، کوئی ہر چیز حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہے اور کوئی ہر چیز سے بیزار ہو چکا ہے، میرے نزدیک سب سے زیادہ لوگ محبت کے لیے ترس رہے ہیں اور سب سے زیادہ بے قدری بھی محبت کی ہو رہی ہے۔
2026-05-09 02:20:08
5
Jm🇧🇭 :
*شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی 😞*
*ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے😭*jm
2026-05-14 05:10:44
1
To see more videos from user @brohi_tariq, please go to the Tikwm
homepage.