@pharmacy8752: #creatorsearchinsights 🌟 Hydrozole Cream 🌟 جلد کی خارش، فنگل انفیکشن، لالی اور جلن سے آرام کے لیے مؤثر کریم۔ یہ اینٹی فنگل اور اینٹی انفلامیٹری کریم جلد کے مختلف مسائل میں فائدہ مند ہے۔ ✅ داد، خارش اور پھپھوندی ✅ جلد کی سوزش اور لالی ✅ پاؤں کی خارش اور فنگل انفیکشن ✅ Ringworm / Tinea میں مفید استعمال سے پہلے متاثرہ جگہ کو صاف اور خشک کریں، پھر ہلکی تہہ لگائیں۔ ⚠️ صرف بیرونی استعمال کے لیے۔ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔ #HydrozoleCream #SkinCare #FungalInfection #fyp @CriminaL