راتیں پوچهتی هیں تم کیوں نهیں سوتے
میں کیسے سمجهاوں که نیند بھی اس کی محتاج هے
2026-05-09 03:05:42
1
✯☜︎︎︎ᵠᵘᵉᵉⁿᴍᴜsᴋᴀɴ☞︎︎︎✯,💞💋 :
😭✨:ہزار عشق کرو مگر اتنا دہیان رہے
کہ تُجھ کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے👀
2026-05-30 16:00:13
0
👑🌹🌹👑 :
hay hay 😔😔
2026-05-10 17:01:02
2
Raja saim😈😈😈 :
hay oy🥺
2026-05-09 12:11:30
0
Ibrahim・Shoukat :
deep😳
2026-05-13 12:15:42
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
میں نے اسے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کے تو نہیں جاؤں گی اس نے کہا کبھی نہیں مگر وقت نے وہ دیکھایا جس کا میں نے کبھی تصور نہیں کیا تھا وہ ایسے چھوڑ گئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اس کی چند دنوں کی محبت نے میری زندگی کے رنگ چھین لیے اس کی مسکراہٹ کے ساۓ اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی اک پل میں بجھ گئی اور اب تنہائی ہی میرا ہم سفر ہے دی اور یادیں ہی میرا سرمایا ہیں، میں سوچتا ہوں اگر محبت اتنی ہی مختصر ہے تو کیوں اتنی گہری ہوتی ہے کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے شاید یہی محبت کی حقیقت ہے کہ یہ جتنی مختصر ہو اتنے ہی زیادہ زخم چھوڑ کے جاتی ہے اس کی چند دن کی محبت میری زندگی کا دکھ بن گئی
2026-05-09 17:41:45
1
farazking123 :
right bro
2026-05-09 16:08:39
1
Choudhary 💞 :
Sachi g 👀
2026-05-17 07:01:34
0
♥︎ĐɆӾɆ₦₮ ฿ØY̶✨❤️ :
schii 😢
2026-05-15 20:46:18
0
❤️🩹🥀راؤ 🥀❤️🩹 :
راتیں پوچهتی هیں تم کیوں نهیں سوتے
میں کیسے سمجهاوں که نیند بھی اس کی محتاج هے💔❤️🩹💔