@pmofajk: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما مولانا سید یوسف نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر جناب فیصل ممتاز راٹھور کے ہمراہ چوہدری یاسین، نبیلا ایوب، تنویر الیاس اور دیگر سیاسی و حکومتی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب میں سیاسی ہم آہنگی، عوامی خدمت اور خطے کی ترقی کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ شرکاء نے نئی سیاسی وابستگی کو خوش آئند قرار دیا۔ #faisalmumtazrathore #ppp #PoliticalGathering #peoplesparty